شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك خلط سورة بسورة ـ قال الحليمي رضي الله عنه · حديث 2305
2305 - هكذا روى الحليمي هذا الحديث و الحديث عندنا في قصة أبي بكر من حديث عبد الله بن رباح عن أبي قتادة : و في قصتها و قصة بلال من حديث محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة غير أنه قال : في حديث محمد بن عمرو : و قد سمعتك يا بلال و أنت تقرأ من هذه السورة و من هذه السورة قال : كلام طيب يجمعه الله عز و جل إلى بعض فقال النبي صلى الله عليه و سلم كلكم قد أصاب هكذا أخبرنا أبو علي الروذباري في كتاب السنن أنا أبو بكر بن داسه ثنا أبو داود ثنا أبو حصين الرازي ثنا إسباط بن محمد عن محمد بن عمرو فذكره قد خرجناه في كتاب الصلاة من كتاب السنن
اسی طرح روایت کیا ہے شیخ حلیمی نے اس حدیث کو اور ہمارے نزدیک یہ حدیث سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے قصے میں مذکور ہے عبداللہ بن رباح کی روایت سے ابو قتادہ سے۔ اس قصے میں اور بلال کے قصے میں محمد بن عمرو کی روایت سے ابو سلمی سے انہوں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے ہے علاوہ ازیں اس نے کہا کہ محمد بن عمرو کی حدیث میں ہے ۔ تحقیق میں نے تجھے سنا تھا اے بلال اور تم پڑھ رہے تھے کچھ اس سورت سے اور کچھ اس سورت سے ۔ بلال نے عرض کیا کہ پاکیزہ کلام ہے اس کے بعض کو بعض کے ساتھ جمع کرتا ہے لہذا نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرما یا تم میں سے ہر ایک نے اس طرح درست کیا ہے ۔ اور ہمیں اس بارے میں خبر دی ہے ابو علی روذ باری نے کتاب السنن میں ان کو ابوبکر بن داسہ نے ان کو ابو داؤد نے ان کو ابوحصین رازی نے ان کو اسباط بن محمد نے محمد بن عمرو سے پھر اس کو ذکر کیا ہے ہم نے اس کو کتاب الصلوٰۃ میں نقل کیا ہے کتاب السنن سے۔
أبي هريرة غير ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← أبي قتادة و في قصتها و قصة بلال من حديث محمد بن عمرو
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter on not mixing a surah with a surah - Al-Halimi, may God be pleased with him, said · Hadith 2305
