شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في ترك التفسير بالظن · حديث 2281
2281 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب ثنا إبراهيم بن عبد الله التميمي أنا يزيد بن هارون أنا حميد عن أنس ح قال : و ثنا أبو عبد الله بن يعقوب حدثني أبي ثنا إسحق أنا يعقوب بن إبراهيم بن سعد ثنا أبي عن صالح عن ابن شهاب أن أنس بن مالك أخبره : أنه سمع عمر بن الخطاب رضي الله عنه يقرأ : { فأنبتنا فيها حبا * وعنبا وقضبا * وزيتونا ونخلا * وحدائق غلبا * وفاكهة وأبا } فكل هذا قد عرفنا فما للأب ثم نفض ما كان في يده فقال : هذا لعمر الله التكلف اتبعوا ما تبين لكم من هذا الكتاب
ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو عبداللہ محمد بن یعقوب نے انکو ابراہیم بن عبداللہ تمیمی نے ان کو یزید بن ہارون نے ان کو حمید نے ان کو انس نے۔۔۔۔ح۔۔۔۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو عبداللہ بن یعقوب نے ان کو ان کے والد نے ان کو اسحٰق نے ان کو یعقوب بن ابراہیم بن سعد نے ان کو ان کے والد نے ان کو صالح نے ان کو ابن شہاب نے ان کو انس بن مالک نے ا س نے خبر دی کہ انہوں نے سنا حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ وہ پڑھ رہے تھے۔ " فانبتنا فیھا جبا و عنبا وقضبا وزیتونا ونخلا وحدائق غلباً وفا کھۃ وابا"۔ میں یہ تما م چیزیں ہم جانتے ہیں یہ اب کیا ہے ؟ پھر ہاتھ میں جو کچھ تھا اس کو جھاڑ دیا۔ پھر فرمایا یہ اللہ کی قسم تکلف ہے ۔ اس کی اتباع کرو جو کچھ تمہارے لئے اس کتاب میں سے واضح ہے ۔
أَنَّهُ ← ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، ← صَالِحٍ، ← أَبِي ← يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَعْدٍ، ← إِسْحَقُ ← أَبِي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَعْقُوبَ ← و، ← أَنَسٍ، ← حُمَيْدٍ ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ← إبراهيم بن عبد الله التميمي ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter in leaving the interpretation with thought · Hadith 2281
