Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في قراءة القرآن من المصحف · حديث 2221

2221 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو الحسين علي بن عبد الرحمن السبيعي ثنا الحسين بن الحكم الحيري ثنا الحسن بن الحسين العرني ثنا أبو حماد مفضل بن يحيى عن عاصم : فذكره و زاد فيه فإنه دينكم

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو الحسین علی بن عبدالرحمٰن سبیع نے ان کو حسین بن حکم حیری نے ان کو حسن بن حسین عرنی نے ان کو ابو حماد مفضل بن یحییٰ نے ان کو عاصم نے پھر مذکور کو ذکر کیا ہے اور اس نے اس میں یہ اضافہ کیا ہے کہ وہ تمہارے دین میں سے ہے ۔

عاصم فذكره و زاد فيه فإنه دينكم ← أبو حماد مفضل بن يحيى ← الْحَسَنُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْعُرَنِيُّ، ← الحسين بن الحكم الحيري ← أَبُو الْحُسَيْنِ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّبيعِيُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on reading the Qur’an from the Qur’an · Hadith 2221

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في قراءة القرآن من المصحف · حديث 2222

2222 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران أنا الحسين بن صفوان ثنا أبو بكر بن أبي الدنيا ثنا عبد الأعلى بن واصل الأسدي حدثني أحمد بن عاصم العباداني ثنا حفص بن عمر بن ميمون عن عنبسة عن عبد الرحمن الكوفي عن ابن أسلم عن عطاء بن يسار عن أبي سعيد الخدري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : اعطوا أعينكم حظها من العبادة قيل : يا رسول الله و ما حظها من العبادة قال : النظر في المصحف و التفكر فيه و الاعتبار عند عجائبه إسناد ضعيف و الله أعلم

ہمیں خبر دی ہے ابوالحسین بن بشران نے ان کو حسین بن صفوان نے ان کو ابوبکر بن ابوالدنیا نے ان کو عبدالا علیٰ بن واصل اسدی نے ان کو احمد بن عاصم عبادانی نے ان کو حفص بن عمر بن میمون نے ان کو عنبسہ بن عبدالرحمٰن کوفی نے ان کو ابن اسلم نے ان کو عطا بن یسار نے ان کو ابو سعید خدری نے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نےفرمایا ۔ اپنی آنکھوں عبادت کا ان کا حصہ دیا کرو کہا گیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ان کا حصہ عبادت کیا ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ مصحف ( قرآن ) میں نظر کرنا اور اس میں غوروفکر کرنا اور اس کے عجائب اور خوبیوں میں قیاس کر اور یقین کرنا۔ اس کی اسناد ضعیف ہے واللہ اعلم ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← ابن أسلم ← عبد الرحمن الكوفي ← عَنْبَسَةَ ← حفص بن عمر بن ميمون، ← أَحْمَدُ بْنُ عَاصِمٍ الْعَبَّادَانِيُّ، ← عبد الأعلى بن واصلٍ الأسدي، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي الدُّنْيَا ← الْحُسَيْنُ بْنُ صَفْوَانَ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on reading the Qur’an from the Qur’an · Hadith 2222

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في قراءة القرآن من المصحف · حديث 2223

2223 - أخبرنا أبو بكر بن الحارث الأصبهاني أنا أبو محمد بن حيان ثنا محمد بن العباس بن أيوب ثنا عمر بن أيوب الصريفيني ثنا سفيان بن عيينة ثنا إسرائيل بن موسى قال : سمعت الحسن يقول : قال أمير المؤمنين عثمان بن عفان رضي الله عنه : لو أن قلوبنا طهرت ما شبعنا من كلام ربنا و إني لأكره أن يأتي علي يوم لا أنظر في المصحف و ما مات عثمان حتى خرف مصحفه من كثرة ما كان يديم النظر فيها

ہمیں خبر دی ابو بکر بن حارچ اصفہانی نے ان کو احمد بن حیان نے ان کو محمد بن عباس بن ایوب نے ان کو عمر بن ایوب صریفینی نے ان کو سفیان بن عیینہ نے ان کو اسرائیل بن موسیٰ نے انہوں نے کہا کہ میں نے حسن سے سنا کہتے ہیں کہ امیر المومنین عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ نے فرمایا ۔ اگر ہمارے دل پاک ہو جائیں تو ہم اپنے رب کے کلام سے کبھی سیر نہ ہو سکیں ۔ میں پسند نہیں کرتا کہ مجھ پر کوئی ایسا دن بھی آئے کہ میں اس دن قرآن مجید میں نظر نہ ڈالوں ۔ حضرت عثمان اس وقت تک فوت نہ ہوئے جب تک کہ ان کی کثرت تلاوت اور قرآن میں کثرت نظر سے ان کا قرآن مجید پھٹ نہ گیا۔

الْحَسَنِ، ← إِسْرَائِيلَ بْنِ مُوسَى ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، ← عمر بن أيوب الصريفيني ← مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ بْنِ أَيُّوبَ، ← أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ ← أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْأَصْبَهَانِيُّ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on reading the Qur’an from the Qur’an · Hadith 2223

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في قراءة القرآن من المصحف · حديث 2224

2224 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو منصور النضروي ثنا أحمد بن نجدة ثنا سعيد بن منصور ثنا سفيان و أبو معاوية عن الأعمش عن شقيق قال : أتى عبد الله بمصحف قد زين فقال : إن أحسن ما زين به المصحف تلاوته بالحق

ہمیں خبر دی ابو نصر قتادہ نے ان کو ابو منصور نضروی نے ان کو احمد بن نجدہ نے ان کو سعید بن منصور نے ان کو سفیان نے ان کو ابو معاویہ نے ان کو اعمش نے ان کو شقیق نے انہوں نے کہا کہ حضرت عبداللہ بن مسعود کے پاس ایک مصحف لایا گیا جو مزین کیا گیا تھا انہوں نے اسے دیکھ کر فرمایا : ۔ بے شک خوب صورت چیز جس کے ساتھ قرآن کو مزین اور آراستہ کیا جائے وہ اس کی تلاوت کا حق ہے ۔ " (یعنی الذین اتینھم ھم الکتاب یتلونہ حق تلاوتۃ) کے مصداق تلاوت حق وہ ہے کہ صحیح تلفظ کے ساتھ تلاوت کرکے اس پر عمل کیا جائے ۔ (مترجم )

«إِنَّ أَحْسَنَ مَا زُيِّنَ بِهِ الْمُصْحَفُ تِلَاوَتُهُ بِالْحَقِّ» ← أتى عبد الله بمصحف قد زين ← شَقِيقٍ، ← الْاَعْمَشِ ← سفيان و أبو معاوية ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ← أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on reading the Qur’an from the Qur’an · Hadith 2224

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في قراءة القرآن من المصحف · حديث 2225

2225 - أخبرنا أبو الحسن الفارسي أنا أبو عبد الله بن يزيد ثنا أبو يحيى البزار ثنا علي بن سلمة ثنا عبد المجيد عن أبيه قال : قال عثمان لاستحيي من ربي تعالى أن يمر علي يوم لا أنظر في عهد ربي

ہمیں خبر دی ابو الحسن فارسی نے ان کو ابو عبداللہ بن یزید نے ان کو ابو یحییٰ بزار نے ان کو یحییٰ بزار نے ان کو علی بن سلمہ نے ان کو عبدالمجید نے ان کو ان کے والد نے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عثمان نے کہا کہ مجھے میرے رب سے حیا آتی ہے کہ مجھ پر کوئی ایسا دن بھی گزرے جس دن میں اپنے رب کے عہد میں نہ دیکھوں ۔

أَبِيهِ ← عَبْدُ الْمَجِيدِ، ← علي بن سلمة، ← أبو يحيى البزار، ← أبو عبد الله بن يزيد ← أبو الحسن الفارسي

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on reading the Qur’an from the Qur’an · Hadith 2225

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في قراءة القرآن من المصحف · حديث 2226

2226 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس بن يعقوب ثنا أبو قلابة ثنا قريش بن أنس ثنا سليمان التيمي عن أبي نضرة عن أبي سعيد الخدري قال : لما دخل المصريون على عثمان و المصحف بين يديه فضربوه على ثديه فجرى الدم على { فسيكفيكهم الله و هو السميع العليم }

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابوالعباس بن یعقوب نے ان کو ابو قلابہ نے ان کو قریش بن انس نے ان کو سلیمان تمیمی نے ان کو ابو نضرہ نے ان کو ابو سعید خدری نے انہوں نے فرمایا کہ جب مصری حضرت عثمان پر داخل ہو گئے تھے تو اس وقت مصحف عثمانی ان کے سامنے رکھا تھا انہوں نے ان کو سینے پر مارا جس سے ان کا خون جاری ہو کر اس آیت پر گرا" فسیکفیکھم اللہ وھوالسمیع العلیم" ۔ عنقریب اللہ تعالیٰ تجھے ( اے پیغمبر ) ان کافروں سے کافی ہو کر رہے گا وہی سب کچھ سنتا ہے اور سب کچھ جانتا ہے ۔

أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، ← أَبِي نَضْرَةَ ← سُلَيْمَانُ التَّيْمِيُّ، ← قُرَيْشُ بْنُ أَنَسٍ ← أَبُو قِلَابَةَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on reading the Qur’an from the Qur’an · Hadith 2226

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في قراءة القرآن من المصحف · حديث 2227

2227 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا محمد بن يعقوب الأصم ثنا الحسن بن علي بن عفان ثنا أبو أسامة عن شعبة بن الحجاج عن أم سلمة الأزدية قالت : رأيت عائشة رضي الله عنها تقرأ في المصحف فإذا مرت بسجدة قامت فسجدت

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو محمد بن یعقوب اصم نے ان کو حسن بن علی بن عفان نے ان کو ابو اسامہ نے ان کو شعبہ بن حجاج نے ان کو ام سلمہ ازدیہ نے وہ کہتی ہیں کہ میں نے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کو دیکھا کہ وہ قرآن مجید میں دیکھ کر پڑھ رہی تھیں جب کسی سجدے سے گزرتیں تو پہلے کھڑی ہو جاتیں پھر سجدہ کرتیں۔

رأيت عائشة تقرأ في المصحف فإذا مرت بسجدة قامت فسجدت ← أم سلمة الأزدية ← شُعْبَةُ بْنُ الْحَجَّاجِ ← أَبُو أُسَامَةَ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ ← مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ الْأَصَمُّ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on reading the Qur’an from the Qur’an · Hadith 2227

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في قراءة القرآن من المصحف · حديث 2228

2228 - أخبرنا محمد بن القاسم الفارسي ثنا أبو عبد الله بن يزيد ثنا أبو يحيى البزار ثنا محمد بن منصور ثنا حفص بن عبد الله عن إبراهيم بن طهمان عن الحجاج بن فرافصة عن ابن مسعود قال : أشد العبادة القراءة في المصحف

ہمیں خبر دی محمد بن قاسم فارسی نے ان کو عبداللہ بن یزید نے ان کو ابو یحییٰ بزار نے ان کو محمد بن منصور نے ان کو حفص بن عبداللہ نے ابراہیم طہمان سے ان کوحجاج بن فرافصہ نے ان کو ابن مسعود نے کہ شدید ( یعنی بڑی بھاری ) عبادت قرآن میں قرأت کرنا ہے۔

أشد العبادة القراءة في المصحف ← ابْنِ مَسْعُودٍ، ← الْحَجَّاجِ بْنِ فُرَافِصَةَ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، ← حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← أبو يحيى البزار، ← أبو عبد الله بن يزيد ← محمد بن القاسم الفارسي

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on reading the Qur’an from the Qur’an · Hadith 2228

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في قراءة القرآن من المصحف · حديث 2229

2229 - حدثنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني أبو بكر أحمد بن إسحق أنا إسماعيل بن إسحق القاضي ثنا سليمان بن حرب ثنا حماد بن زيد عن أيوب عن ابن أبي مليكة قال : كان عكرمة بن أبي جهل يأخذ المصحف و يضعه على وجهه و يبكي و يقول : كتاب ربي كتاب ربي

ہمیں حدیث بیان کی ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابوبکر احمد بن اسحٰق نے ان کو اسماعیل بن اسحٰق قاضی نے ان کو سلیمان بن حرب نے ان کو حماد بن زید نے ان کوایوب نے ان کو ابن ابو ملیکہ نے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عکرمہ بن ابوجہل قرآن مجید کو ہاتھ میں لے کر اسے اپنے چہرے پر رکھتے اور روتے ہوئے یہ کہتے کتاب ربی ۔ کتاب ربی۔ میرے رب کی کتاب تو بس میرے رب کی کتاب ہے ۔ (یعنی نرالی اور بے مثال ہے اس کا کوئی مقابلہ نہیں ۔ مترجم)

ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← أَيُّوبَ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ← إسماعيل بن إسحق القاضي ← أبو بكر أحمد بن إسحق ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on reading the Qur’an from the Qur’an · Hadith 2229

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في قراءة القرآن من المصحف · حديث 2230

2230 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل أنا عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان حدثني سعيد بن أسد ثنا ضمرة عن ابن شوذب قال : كان عروة بن الزبير إذا كان أيام الرطب ثلم حائطه فيدخل الناس فيأكلون و يحملون و كان إذا دخله ردد هذه الآية فيه حتى يخرج منه { و لولا إذ دخلت جنتك قلت ما شاء الله لا قوة إلا بالله } و كان عروة يقرأ ربع القرآن في كل يوم نظرا في المصحف و يقوم به بالليل فما تركه إلا ليلة قطعت رجله ثم عاوده من الليلة المقبلة

ہمیں خبر دی ہے ابوالحسین بن فضل نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو سعید بن اسدنی ان کو حمزہ نے ان کو ابن شوزب نے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عروہ بن زبیر ایسے تھے کہ جب تازہ کھجوروں کے ایام آتے تو اپنے باغ کا دروازہ کھول دیتے لہذا لوگ باغ میں جاتے اور کھاتے اور اٹھا کر بھی لے جاتے اور جب وہ باغ میں جاتے تو بار بار اس آیت کو پڑھتے۔ "ولو لا اذدخلت جنتک قلت ماشاء اللہ لا قوۃ الا باللہ"۔ کیوں نہیں یہ بات کہ جب تم اپنے باغ میں داخل ہوئے تھے یہ کہتے ماشاء اللہ کی اللہ کی عطا کے بغیر کسی کی کوئی طاقت نہیں ہے ۔ اور حضرت عروہ روزانہ قرآن مجید کی ایک چوتھا ئی دیکھ کر پڑھتے اور پھر اسی ایک چوتھائی کو رات کو تہجد میں پڑھتے تھے یہ معمول انہوں نے صرف اسی ایک رات کو چھوڑا تھا جس رات کو ان کی ایک ٹانگ کٹ گئی تھی پھر انہوں نے آنے والے رات سے پھر اس کو دوبارہ شروع کر لیا تھا۔

ابْنِ شَوْذَبٍ ← ضَمْرَةُ ← سَعِيدُ بْنُ أَسَدٍ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on reading the Qur’an from the Qur’an · Hadith 2230

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في قراءة القرآن من المصحف · حديث 2231

2231 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل ثنا عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان حدثني أبو بشر ثنا سعيد بن عامر عن جويرية بن أسماء عن إسماعيل بن أبي حكيم قال : كان عمر بن عبد العزيز قل ما يدع يوما يقرأ من المصحف بالغداة

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن فضل نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو ابو بشر نے ان کو سعید بن عامر نے ان کو جویریہ بن اسماء نے ان کو اسماعیل بن ابی حکیم نے انہوں نے کہا کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز بہت کم کوئی ایسا دن چھوڑتے تھے جس صبح کو انہوں نے قرآن مجید میں دیکھ کر تلاوت نہ کی ہو۔

إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي حَكِيمٍ، ← جُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَاءَ ← سَعِيدُ بْنُ عَامِرٍ ← أَبُو بِشْرِ: ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on reading the Qur’an from the Qur’an · Hadith 2231

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في قراءة القرآن من المصحف · حديث 2232

2232 - أخبرنا أبو الحسين بن الفضل ثنا عبد الله بن جعفر ثنا يعقوب بن سفيان ثنا قبيصة ثنا سفيان عن سرية الربيع بن خيثم قالت : كان الربيع خيثم يدخل عليه الداخل و في حجره المصحف يقرأ فيه فيغطيه

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن فضل نے ان کو عبداللہ بن جعفر نے ان کو یعقوب بن سفیان نے ان کو قبیصہ نے ان کو سفیان نے ان کو سر یہ ربیع بن خیثم نے وہ کہتی ہیں کہ ربیع بن خیثم کی یہ حالت تھی کہ جب بھی ان کے پاس کوئی ملنے کے لئے آتا تو ان کی گود میں قرآن مجید موجود ہوتا اس میں اس سے تلاوت کر رہے ہوتے تھے پھر اسے ڈھک دیتے تھے۔

سرية الربيع بن خيثم ← سُفْيَانَ، ← قَبِيصَةُ، ← يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ الْفَضْلِ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on reading the Qur’an from the Qur’an · Hadith 2232

chevron_left Previous
1…495051…65
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood