Website under construction. Please refrain from using any material for references or verification.

ویب سائٹ زیرِ تعمیر ہے۔ براہِ کرم حوالہ جات یا تصدیق کے لیے کسی بھی مواد کے استعمال سے گریز کریں۔

Thursday, Jumada I 5, 1448 AH · Oct 15, 2026

Preserving the Prophetic ﷺ tradition for every generation

favorite Support This Mission
logo

Hadith e Nabvi

    SearchBooksTopicsNarratorsTerminologyAbout
person Sign in
شعب الإيمان

Shuab ul Iman

by Imam Baihaqee

11,260 Hadith471 Chapters
Read Book arrow_right_alt
IntroductionChaptersHadithsNarratorsAuto Biography

About

  • Our Mission
  • Contact

Resources

  • FAQ
  • Book Catalog
  • Narrator Database
  • Topics

Contribute

  • Become a Translator
  • Report an Error
  • Donate

Learn

  • Terminology
  • Science of Hadith
  • Need of Hadith
  • Authority of Hadith

© 2026 Hadith Nabvi Platform · A project by Learning SoulsHadith e Nabawai (PBUH)
homeHomesearchSearchmenu_bookBooksgroupsNarratorstopicTopics

Chapters

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في كراهية قطع القرآن لمكالمة الناس · حديث 2137

2137 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو بكر القاضي قالا ثنا أبو العباس الأصم ثنا أحمد بن عبد الجبار ثنا يونس بن بكير عن محمد بن إسحق عن يحيى بن عبد الرحمن حاطب عن أبيه قال : صليت خلف عمر بن الخطاب رضي الله عنه العتمة ففسم بنا آل عمران في ركعتين فو الله ما أنسى قراءته ألم الله لا إله إلا هو الحي القيوم القيام

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور ابوبکر قاضی نے دونوں نے کہا کہ ان کو حدیچ بیان کی ہے ابو العباس نے ان کو احمد بن عبدلجبار نے ان کو یونس بن بکیر نے ان کو محمد بن اسحٰق نے ان کو یحییٰ بن عبد الرحمٰن بن حاطب نے اپنے والد سے انہوں نے کہا میں نے عشاء کی نماز حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پیچھے پڑھی انہوں نے ہمارے لئے پوری سورت کو دو رکعتوں میں تقسیم کیا پس اللہ کی قسم میں ان کی قرأت نہیں بھول سکوں گا۔ الم اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم"۔ اور نہ ہی ان کے قیام کو بھول سکوں گا۔

أَبِيهِ ← يحيى بن عبد الرحمن حاطب ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ ← يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو بَكْر القاضي

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter on the dislike of cutting the Qur’an to people talking · Hadith 2137

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في كراهية قطع القرآن لمكالمة الناس · حديث 2138

2138 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا أنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا محمد بن إسحق ثنا إسمعيل بن عياش عن محمد بن عمرو عن يحيى بن عبد الرحمن بن حاطب عن أبيه قال : أقيمت صلاة العشاء فتوجهت إلى الصلاة فإذا عمر قد بلغ غير المغضوب عليهم و لا الضالين ثم استفتح ألم الله لا إله إلا هو الحي القيوم فقلت اختمها هو قال : فقرأ مائة آية ثم ركع ثم قام في الثانية فقرأ مائة آية ثم ركع

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے دونوں نے کہا ان کو خبر دی ہے ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن اسحٰق نے ان کو اسماعیل بن عیاش نے ان کو محمد بن عمرو نے ان کو یحییٰ بن عبد الرحمٰن بن حاطب نے ان کو ان کے والد نے انہوں نے کہا کہ عشا کی نماز قائم کی گئی میں نماز کی طرف متوجہ ہو گیا میں نے غور کیا تو معلوم ہوا حضرت عمر رضی اللہ عنہ ان الفاظ تک پہنچ گئے ہیں " غیر المغضوب علیھم والضالین اس کے بعد انہوں نے آغاز کیا الم اللہ لا الہ الا ھوالحٰ القیوم۔ میں نے سوچا کہ کیا اس پوری سورۃ آل عمران کو ختم کریں گے ۔ چنانچہ انہوں نے ایک سو آیت پڑھی اس کے بعد رکوع کیا اس کے بعد دوسری رکعت کے لیے کھڑے ہو گئے پھر انہوں نے ایک سو آیت پڑھی اس کے بعد رکوع کیا۔

أَبِيهِ ← يَحْيَى بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَاطِبٍ، ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter on the dislike of cutting the Qur’an to people talking · Hadith 2138

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في كراهية قطع القرآن لمكالمة الناس · حديث 2139

2139 - أخبرنا أبو محمد الحسن بن علي بن المؤمل ثنا أبو عثمان عمرو بن عبد الله البصري ثنا محمد بن عبد الوهاب أنا يعلى بن عبيد ثنا مسعر عن أبي إسحق عن عبد الرحمن بن يزيد قال : قرأ عبد الله في الركعة الأولى في صلاة العشاء الآخرة سورة الأنفال حتى انتهى إلى رأس الأربعين نعم المولى و نعم النصير ثم ركع ثم قال فقرأ في الثانية سورة أخرى من المفصل

ہمیں خبر دی ہے ابو محمد بن علی بن مومل نے ان کو ابو عثمان عمرو بن عبداللہ بصری نے ان کو محمد بن عبدالوہاب نے ان کو یعلی بن عبید نے ان کو مسعر نے ان کو ابو اسحٰق نے ان کو عبدالرحمٰن بن یزد نے وہ کہتے ہیں عبداللہ نے نماز عشاء کی پہلی رکعت میں سورۃ انفال پڑھی یہاں تک کہ چالیس آیات تک پہنچ گئے " نعم المولیٰ و نعم النصر" تک اس کے بعد آپ نے رکوع کیا پھر سجدہ کرکے دوسری رکعت کے لئے کھڑے ہو گئے تو (انفال کی بجائے ) دوسری سورۃ مفصلات میں سے پڑھی۔

عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ ← أَبِي إِسْحَقَ ← مِسْعَرٍ، ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← أَبُو عُثْمَانَ عَمْرُو بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْبَصْرِيُّ، ← أَبُو مُحَمَّدٍ الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُؤَمَّلِ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter on the dislike of cutting the Qur’an to people talking · Hadith 2139

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في تحسين الصوت بالقراءة و القرآن · حديث 2140

2140 - و أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو العباس محمد بن أحمد المحبوبي ثنا سعيد بن مسعود ثنا عبيد الله بن موسى أنا مالك بن مغول حدثني طلحة بن مصرف اليامي عن عبد الرحمن بن عوسجة عن البراء بن عازب قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم زينوا القرآن بأصواتكم

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس بن احمد محبوبی نے ان کو سعید بن مسعود نے ان کو عبید اللہ بن موسیٰ نے ان کو مالک بن مغول نے ان کو طلحہ بن مصرف یامی نے ان کو عبدالرحمٰن بن عوسجہ نے ان کو براء بن عازب نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا " زینو القرآن باصواتکم" قرآن مجید کو زینت دو اپنی آوازوں کے ساتھ۔

الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ عَوْسَجَۃَ ← طلحةَ بنِ مصرفٍ الياميِّ، ← مَالِکُ بْنُ مِغْوَلٍ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى ← سَعِيدُ بْنُ مَسْعُودٍ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْمَحْبُوبِيُّ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on improving the voice by reading and the Qur’an · Hadith 2140

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في تحسين الصوت بالقراءة و القرآن · حديث 2141

2141 - أخبرنا أبو بكر بن فورك ثنا القاضي أبو بكر أحمد بن محمود بن حرزاد الأهوازي بها ثنا عبد الله بن أحمد بن موسى ثنا الحسن بن الحارث الأهوازي ثنا سلمة بن سعيد عن صدقة بن أبي عمران ثنا علقمة بن مرثد عن زاذان أبي عمر عن البراء بن عازب قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : حسنوا القرآن بأصواتكم فإن الصوت الحسن يزيد القرآن حسنا تابعه محمد بن بكر عن صدقة

ہمیں خبر دی ہے ابوبکر بن فورک نے ان کو قاضٰ ابوبکر احمد بن محمود بن حرز اداہوازی نے ان کو عبداللہ بن احمد بن موسیٰ نے ان کو حسن بن حارث اھوازی نے ان کو سلمہ بن سعید نے ان کو صدقہ بن ابو عمران نے ان کو علقمہ بن مرشد نے ان کو زاذان ابو عمر نے حضرت براء بن عازب سے انہوں نے کہا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے ۔" حسنو القرآن باصواتکم فان الصوت الحسن یذالقرآن حسنا"۔ قرآن مجید کو اپنی آوازوں کے ساتھ خوب صورتی سے پڑھو ، بے شک خوبصورت آواز قرآن کے حسن کو زیادہ کر دیتا ہے ۔ محمد بن بکر نے صدقہ سے اس حدیث کا متابع بیان کیا ہے ۔

صَدَقَةُ، ← حسنوا القرآن بأصواتكم فإن الصوت الحسن يزيد القرآن حسنا تابعه محمد بن بكر ← الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ ← زَاذَانَ أَبِي عُمَرَ ← عَلْقَمَةَ بْنِ مَرْثَدٍ ← صدقة بن أبي عمران ← سَلَمَةَ بْنِ سَعِيدٍ، ← الحسن بن الحارث الأهوازي ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ مُوسَى، ← القاضي أبو بكر أحمد بن محمود بن حرزاد الأهوازي بها ← أَبُو بَكْرِ بْنُ فُورَكٍ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on improving the voice by reading and the Qur’an · Hadith 2141

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في تحسين الصوت بالقراءة و القرآن · حديث 2142

2142 - أخبرنا أبو الحسين بن بشران ثنا أبو الحسين عبد الصمد بن علي بن مكرم ثنا أبو محمد عبيد بن عبد الواحد ثنا يحيى بن عبد الله بن بكير ح و أخبرنا محمد بن عبد الله الحافظ أنا أبو بكر بن إسحق أنا أحمد بن إبراهيم ثنا يحيى بن عبد الله بن بكير ثنا الليث ثنا يحيى بن عبد الله بن بكير ثنا الليث عن عقيل عن ابن شهاب أنه قال : أخبرني أبو سلمة عبد الرحمن و في رواية ابن بشران أنه أخبره أبو سلمة عن عبد الرحمن عن أبي هريرة أنه كان يقول : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لم يأذن الله لشيء ما أذن للنبي يتغنى بالقرآن قال صاحب له : يريد يجهر به : رواه البخاري في الصحيح عن يحيى بن بكير

ہمیں خبر دی ہے ابو الحسین بن بشران نے ان کو ابو الحسین عبدالصمد بن علی بن مکرم نے ان کو ابو محمد عبید بن عبدالواحد نے ان کو یحییٰ بن عبداللہ بن بکیر نے اور ہمیں خبر دی ہے محمد بن عبداللہ حافط نے ان کو ابو بکر بن اسحٰق نے ان کو احمد بن ابراہیم ان کو یحییٰ بن عبداللہ بن بکیر نے ان کو لیث نے ان کو عقیل نے ان کو ابن شہاب نے انہوں نے کہا کہ مجھے خبر دی ہے ابو سلمہ عبدالرحمٰن نے اور ایک روایت میں ہے ابن بشران نے کہ بے شک اس کو خبر دی ہے ابو سلمہ نے عبدالرحمٰن سے اس سےے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے وہ کہتے تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ نہیں اجازت دی اللہ تعالیٰ نے کسی بھی شے کے لئے جس قدر نبی کے لئے قرآن کے ساتھ سر لگانے کی اجازت دی ہے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ایک صحابی نے فرمایا کہ اس سے ان کی مراد جہر سے یعنی قرآن زور سے پڑھنا مراد ہے اس کو بخاری نے صحیح میں یحییٰ بن بکیر سے روایت کیا ہے ۔

أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّهُ كَانَ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ← أَبُو سَلَمَةَ ← أبو سلمة عبد الرحمن و في رواية ابن بشران أنه ← ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ ← عَقِیلٍ ← اللَّيْثُ ← يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُكَيْرٍ، ← اللَّيْثُ ← يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُكَيْرٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ← أَبُو بَکْرِ بْنُ إِسْحَقَ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← و، ← يَحْيَى بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُكَيْرٍ، ← أبو محمد عبيد بن عبد الواحد ← أبو الحسين عبد الصمد بن علي بن مكرم ← أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on improving the voice by reading and the Qur’an · Hadith 2142

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في تحسين الصوت بالقراءة و القرآن · حديث 2143

2143 - و أخبرناه من حديث محمد بن إبراهيم بن الحارث عن أبي سلمة و فيه : ما أذن الله لشيء ما أذن لبني حسن الصوت بالقرآن يجهر به

اور ہمیں اس کی خبر دی ہے محمد بن ابراہیم بن حارث سے ابو سلمہ سے اور اس میں یوں ہے ۔ نہیں اجازت دی اللہ تعالیٰ نے کسی شے کے لئے جتنی اجازت دی ہے نبی کے لئے خوب صورت آواز کی قرآن کے ساتھ کہ وہ قرآن کو زور سے پڑھے۔

من حديث محمد بن إبراهيم بن الحارث ← و،

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on improving the voice by reading and the Qur’an · Hadith 2143

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في تحسين الصوت بالقراءة و القرآن · حديث 2144

2144 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا العباس بن الوليد أخبرني أبي ثنا الأوزاعي ثنا إسماعيل بن عبيد الله بن المهاجر عن فضالة بن عبيد الأنصاري قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : لله أشد إذنا للرجل الحسن الصوت بالقرآن من صاحب القينة قينته قال البيهقي رحمه الله : إنما أراد ـ و الله أعلم ـ الإستماع له و قول النبي صلى الله عليه و سلم يتغني يريد به تحسين القارئ صوته به غير أنه يميل به نحو التخزين دون التطريب

اور ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو عباس بن ولید نے ان کو خبر دی ہے ان کے والد نے ان کو اوزاعی نے ان کو اسماعیل بن عبداللہ بن مہاجر نے فضالہ بن عبید انصاری سے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا البتہ اللہ تعالیٰ زیادہ سخت ہے اجازت کے اعتبار سے خوبصورت آواز والے آدمی کے لئے قرآن کے ساتھ جس قدر گانے والی لونڈی کا مالک اپنی لونڈی کو اجازت دیتا ہے ( یعنی اللہ تعالیٰ کھلی اجازت دیتا ہے )۔

فَضَالَةَ بْنِ عُبَيْدٍ الْأَنْصَارِيِّ: ← إسماعيل بن عبيد الله بن المهاجر ← الْاَوْزَاعِیُّ ← أَبِي ← الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ، ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on improving the voice by reading and the Qur’an · Hadith 2144

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في تحسين الصوت بالقراءة و القرآن · حديث 2145

2145 - فقد أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو جعفر أحمد بن عبيد الحافظ ثنا محمد بن إسحاق التنوخي ثنا إسماعيل بن عمرو العجلي ثنا مسعر عن عبد الكريم عن طاوس عن ابن عباس قال : سئل النبي صلى الله عليه و سلم : من أحسن الناس قراءة قال : من غذا قرأ رأيت أنه يخشى الله عز و جل

تحقیق ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابو جعفر احمد بن عبید حافظ نے ان کو محمد بن اسحٰق تنوفی نے ان کو اسماعیل بن عمرو عجلی نے ان کو مسعر نے ان کو عبدالکریم نے طاؤس سے اس نے ابن عباس سے وہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ سوال کیا گیا کہ قرأت کس کی خوبصورت ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جواب دیا اس کی جوشخص پڑھ تو تمہیں دیکھ کر یہ محسوس ہو کہ وہ اللہ سے ڈرتا ہے ۔

من غذا قرأ رأيت أنه يخشى الله عز و جل ← سئل النبي صلى الله عليه و سلم من أحسن الناس قراءة ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← طَاوْسٍ ← عَبْدِ الْکَرِيمِ ← مِسْعَرٍ، ← إسماعيل بن عمرو العجلي ← محمد بن إسحاق التنوخي ← أبو جعفر أحمد بن عبيد الحافظ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← فَقَدْ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on improving the voice by reading and the Qur’an · Hadith 2145

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في تحسين الصوت بالقراءة و القرآن · حديث 2146

2146 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو زكريا قالا ثنا أبو عبد الله محمد بن يعقوب ثنا محمد بن عبد الوهاب أنا جعفر بن عون أنا مسعر عن عبد الكريم بن أبي المخارق عن طاوس قال : سئل النبي صلى الله عليه و سلم : من أحسن الناس قراءة فذكره مرسل

ہمیں خبر دی ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو زکریا نے دونوں نے کہا ہمیں حدیث بیان کی ہے ابو عبد اللہ محمد بن یعقوب نے ان کو محمد بن عبدالوہاب نے ان کو جعفر بن عون نے ان کو مسعر نے ان کو عبدالکریم بن ابو المخارق نے ان کو طاؤس نے انہوں نے کہا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا۔ قرأت کس کی خوبصورت ہے پھر انہوں نے اس کو مرسل ذکر کیا ہے ۔

طَاوْسٍ ← عَبْدِ الْكَرِيمِ بْنِ أَبِي الْمُخَارِقِ ← مِسْعَرٍ، ← جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَهَّابِ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو زكريا

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on improving the voice by reading and the Qur’an · Hadith 2146

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في تحسين الصوت بالقراءة و القرآن · حديث 2147

2147 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أبو بكر بن إسحاق أنا الحسن بن علي بن زياد ثنا إبراهيم بن موسى ثنا الوليد بن مسلم ثنا إسماعيل بن رافع أخبرني ابن أبي مليكة عن عبد الرحمن بن السائب قال : قدم علينا سعد بن أبي وقاص و قد كف بصره فأتيته مسلما عليه فقال : من أنت ؟ فأخبرته فقال يا ابن أخي بلغني أنك حسن الصوت بالقرآن سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول : إن هذا القرآن نزل بحزن فإذا قرأتموه فابكوا فإن لم تبكوا فتباكوا و تغنوا به فمن لم يتغن يه فليس منا

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابوبکر بن اسحٰق نے ان کو حسن بن علی بن زیاد نے ان کو ابراہیم بن موسیٰ نے ان کو ولید بن مسلم نے ان کو اسماعیل بن رافع نے ان کو خبر دی ہے ابن ابی ملیکہ نے ان کو عبدالرحمٰن بن سائب نے وہ کہتے ہیں کہ ہمارے پاس سعد بن ابی وقاص آئے جب ان کی بینائی ختم ہو گئی تھی۔ میں سلام کرتے ہوئے ان کے پاس آیا تو انہوں نے کہا آپ کون ہیں ؟ میں نے ان کو خبر دی تو انہوں نے کہا اے بھتیجے مجھے خبر ملی ہے کہ قرآن مجید پڑھنے میں آپ کی آواز بڑی خوبصورت ہے اور میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سنا تھا کہ آپ فرما تے تھے ۔ بے شک یہ قرآن اترا ہے حزن و درد کے ساتھ جب تم اس کو پڑھو تو رو دو ( یا رلاؤ) اگر تم نہ رو سکو تو رونے کی صورت بناؤ اور اس کے ساتھ سر بناؤ جو شخص قرآن کو سر کے ساتھ نہیں پڑھتا وہ ہم میں سے نہیں ہے ۔

عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ السَّائِبِ ← ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ ← إسْمَاعِيلَ بْنِ رَافِعٍ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، ← الحسن بن علي بن زياد ← أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on improving the voice by reading and the Qur’an · Hadith 2147

شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في تحسين الصوت بالقراءة و القرآن · حديث 2148

2148 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني عبد الصمد بن علي بن مكرم ثنا جعفر بن محمد بن شاكر ثنا موسى بن هارون الهروي ثنا الوليد بن مسلم ثنا حنظلة بن أبي سفيان أنه سمع عبد الرحمن بن سابط يحدث عن عائشة قالت : أبطأت ليلة عن رسول الله صلى الله عليه و سلم بعد العشاء فجئت فقال أين كنت ؟ قلت : كنا نسمع قراءة رجل من أصحابك في المسجد لم نسمع مثل صوته و لا قراءة من أحد من أصحابك فقام و قمت معه حتى استمع إليه ثم التفت إلي فقال لي هذا سالم مولى أبي حذيفة الحمد لله الذي جعل في أمتي مثل هذا

ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافط نے ان کو خبر دی ہے عبدالصمد بن علی بن مکرم نے ان کو جعفر محمد بن شاکر نے ان کو موسیٰ بن ہارون ھروی نے ان کو ولید بن مسلم نے ان کو حنظلہ بن سفیان نے ان کو عبدالرحمٰن بن سابط نے وہ حدیث بیان کرتے ہیں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے وہ کہتی ہیں کہ میں ایک رات عشاء کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پا س ذرا سی تاخیر سے حاضر ہوئی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پوچھا آپ کہاں رہ گئی تھیں؟ میں نے جواب دیا کہ ہم لوگ آپ کے اصحاب میں سے ایک آدمی کی مسجد میں قرأت سن رہے تھے ہم نے اس جیسی آواز پہلے نہیں سنی تھی اور نہ ہی ایسی قرأت آپ کے اصحاب میں سے کسی کی سنی تھی۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھڑے ہو گئے اور میں بھی ساتھ کھڑی ہو گئی ۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود اس صحابی کی قرأت کی طرف توجہ دی اور کان لگایا پھر میری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا کہ یہ سالم مولیٰ ابنی حذیفہ ہے" الحمد اللہ الذی جعل فی امتی مثل ھذا" اللہ کا شکر ہے جس نے میری امت میں اس جیسا خوب صورت قرآن پڑھنے و الا بنایا۔

أبطأت ليلة ← عَائِشَةَ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ ← حَنْظَلَةُ بْنُ أَبِي سُفْيَانَ، أَنَّهُ ← الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ← موسى بن هارون الهروي ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ شَاكِرٍ ← عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَلِيِّ بْنِ مُكْرَمٍ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ

Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on improving the voice by reading and the Qur’an · Hadith 2148

chevron_left Previous
1…424344…65
Next chevron_right
All Chapters
1. Book
    1. Chapter mentioning the hadith that was mentioned in the people of faith2. The chapter of evidence that ratification by the heart and acknowledgment by the tongue is the root of faith, and that both are a condition of transferring disbelief when no disability3. Chapter of evidence that obedience are all faith4. Chapter of evidence that faith and Islam at all are two expressions of one religion5. The door to say about the increase and decrease in faith, and the differentiation of people of faith in their faith6. The section of exception in faith7. Chapter Words of Faith -8. Separation of those who disbelieve a Muslim9. The door to say in the faith of the imitator and the suspicious10. The door to say about whoever is a believer in the faith of others11. Chapter of the saying about whoever has valid faith or not12. The door to pray to Islam13. The first of the people of faith and it is a chapter in belief in God Almighty14. Chapter on knowledge of God Almighty and knowledge of his attributes and names15. Asami, the verb adjectives16. Chapter in referring to the edges of evidence in the knowledge of God Almighty in the event of the world
2. The second of the people of faith
    17. And it is a section on faith. God sends, may God’s prayers be upon them, in general18. Chapter (On the knowledge of angels)
3. Fourth of the people of faith
    19. And it is a chapter on faith in the Qur’an that was revealed to our Prophet Muhammad, may God’s prayers and peace be upon him, and all other books revealed to the prophets, may God’s prayers be upon them all
20. He mentioned the hadith of the Qur’an collection
4. Fifth from the people of faith
    21. And it is a chapter on the fact that fate is good and bad from God Almighty
5. Sixth of the people of faith
    22. And it is a door to belief in the Last Day
6. Seventh of the people of faith
    23. It is a section on belief in resurrection and resurrection after death
7. The eighth of the people of faith
    24. And it is a door to crowding people after they are sent from their graves to the position that was shown to them from the ground25. Separation26. A chapter on explaining the major sins, the minor sins and the immoralities27. A chapter on the people of the Qiblah who have major sins. If they fulfill the Resurrection without repentance, give it28. Chapter about what God transcends his servants and does not take them aside from him and as mercy29. Chapter on how the first life ends and the next life begins, and the description of the Day of Resurrection30. Separation31. Separation32. A chapter on the meaning of the words of God Almighty: “The angels and the soul limped to Him on a day of fifty thousand years.”
8. Ninth of the people of faith
    33. And it is the door that the abode of the believers and their shelter is Paradise, the abode of the unbelievers, and their shelter is Hell34. Chapter in his saying, Almighty and Majestic - {Forbek, let us put them together and the demons, and then let us bring them around Hell cadaver * Then let us quit from all Shiites, which of them is stronger over the Most Merciful.35. A chapter on the redemption of the believer36. Chapter in the owners of customs37. Season38. Chapter on the torment of the grave
9. Tenth of the people of faith
    39. And it is a door to the love of God Almighty - God Almighty said: {Among the people are those who take peers besides God, who love them like God, and those who believe more love God.40. The meanings of love41. Chapter in perpetuating the remembrance of God Almighty42. The second chapter deals with the effects and news mentioned in the remembrance of God Almighty43. And it is a chapter on fear of God Almighty - {It is only that Satan fears his guardians, so do not fear them. And you are afraid if you are believers.44. Separation
10. Twelfth of the people of faith
    45. Chapter on hope from God Almighty and it contains chapters46. Season47. Chapter II48. Mentioning chapters in supplication that you need to know
11. Thirteenth of the people of faith
    49. And it is the door to trust in God Almighty and to submit to His command in everything
12. Fourteenth of the people of faith
    50. And it is a door in the love of the Prophet, may God bless him and grant him peace51. A merit in the honor of his origin and the purity of his birth, may God bless him and grant him peace52. Chapter in his names, may God bless him and grant him peace53. Chapter - In praising God Almighty to mention Muhammad, may God bless him and grant him peace, before he created it54. Chapter on the creation and creation of the Messenger, may God bless him and grant him peace55. Chapter in the statement of the Prophet, may God bless him and grant him peace, eloquence56. Chapter in the hunchbacks of the Prophet, may God bless him and grant him peace, on his nation and his compassion for them57. A chapter on the asceticism of the Prophet, may God bless him and grant him peace, and his patience over the hardships of our religion58. A chapter on the innocence of our Prophet, may God bless him and grant him peace, in Prophethood