شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في لبس الحسن من الثياب و التطيب لقراءة القرآن · حديث 2125
2125 - قال و ثنا عبد الله بن المبارك عن عثمان بن الأسود عن حميد الأعرج عن مجاهد قال : إذا تثاءبت و أنت تقرأ فأمسك عن القراءة حتى يذهب عنك
انہوں نے کہا کہ ہمیں حدیث بیان کی ہے عبداللہ بن مبارک نے ان کو عثمان بن اسود نے حمید اعرج سے ان کو مجاہد نے وہ کہتے ہیں کہ جب جمائی آئے اور ہم تلاوت کر رہے ہوں تو تلاوت کرنے سے رک جاؤ یہاں تک کہ وہ تم سے دور ہو جائے (ختم ہو جائے)
القراءة حتى يذهب عنك ← إذا تثاءبت و أنت تقرأ فأمسك ← مُجَاهِدٍ ← حُمَيْدٍ الْأَعْرَجِ، ← عُثْمَانُ بْنُ الْأَسْوَدِ، ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← و،
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on wearing Hassan from clothes and perfume for reading the Qur’an · Hadith 2125
