شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في السواك لقراءة القرآن · حديث 2113
2113 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و أبو الصادق محمد بن أبي الفوارس العطار قالا ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا الحسن بن علي بن عفان ثنا عبد الله بن نمير عن الأعمش عن شقيق عن حذيفة قال : كان رسول الله صلى الله عليه و سلم إذا قام من الليل شوص فاه قال قلت للأعمش بالسواك قال نعم
ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور ابو صادق محمد بن ابو الفوارس عطار نے ان دونوں کو ابو العباس محمد بن یعقوب نے ان کو حسن بن علی بن عفان نے ان کو عبداللہ بن نمیر نے ان کو اعمش نے ان کو شقیق نے ان کو حذیفہ نے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب رات کو قیام فرماتے تو منہ میں مسواک کر لیتے تھے کہتے ہیں کہ میں نے اعمش سے کہا مسواک کے ساتھ دانتوں کو ملتے تھے اس نے کہا جی ہاں۔
حُذَيْفَةَ ← شَقِيقٍ، ← الْاَعْمَشِ ← عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ ← الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أبو عبد الله الحافظ و أبو الصادق محمد بن أبي الفوارس العطار
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on tooth brushing to read the Qur’an · Hadith 2113
