شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في استحباب التكبير عند الختم ـ · حديث 2077
2077 - ما أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أخبرني عبد الله بن محمد بن زياد العدل ثنا محمد بن إسحاق بن خزيمة قال سمعت أحمد بن محمد بن القاسم بن أبي بزة يقول : سمعت عكرمة بن سليمان مولى بني شيبة يقول : قرأت على إسماعيل بن عبد الله المكي فلما بلغت الضحى قال لي كبر حتى تختم فإني قرأت على عبد الله بن كثير فأمرني بذلك قال : قرأت على مجاهد فأمرني بذلك و قال إنه قرأ على ابن عباس فأمره بذلك فأخبر ابن عباس أنه قرأ على أبي بن كعب فأمره بذلك قال الإمام ابن خزيمة رحمه الله أنا خائف أن يكون قد أسقط ابن أبي بزة أو عكرمة بن سليمان من هذا الإسناد شبلا يعني ابن إسماعيل و ابن كثير قال البيهقي رحمه الله :
جو ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے وہ کہتے ہیں کہ مجھ کو خبر دی ہے عبداللہ بن محمد بن زیاد عدل نے ان کو محمد بن اسحٰق بن خزیمہ نے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا ہے احمد بن محمد بن قاسم بن ابی بزہ سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا عکرمہ بن سلیمان مولیٰ بنی شیبہ سے وہ کہتے ہیں کہ میں نے (قرآن مجید) پڑھا اسماعیل بن عبداللہ مکی کے سامنے جب میں سورۃ الضحیٰ تک پہنچا تو انہوں نے مجھےفرمایا کہ تکبیر پڑھیے حتیٰ کہ تو ختم کرے ۔ بے شک میں نے عبداللہ بن کثیر کے سامنے پڑھا تھا تو انہوں نے مجھے بھی اسی بات کا حکم دیا تھا انہوں نے کہا کہ میں نے قرآن مجید مجاہد کے سامنے پڑھا انہوں نے بھی مجھے اسی بات کا حکم فرمایا اور انہوں نے کہا کہ مجاہد نے حضرت ابن عباس کے سامنے پڑھا تو انہوں نے بھی اسے اسی بات کا حکم دیا اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے خبر دی کہ انہوں نے حضرت ابی کعب کے سامنے قرآن پڑھا تو انہوں نے بھی اس کو اسی چیز کا حکم دیا ۔
على عبد الله بن كثير فأمرني بذلك ← لي كبر حتى تختم فإني ← على إسماعيل بن عبد الله المكي فلما بلغت الضحى ← عِكْرِمَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، مَوْلَى بَنِي شَيْبَةَ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ بْنِ أَبِي بَزَّةَ ← مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ، الْعَدْلُ، ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ ← مَا
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › A chapter on the desirability of saying takbeer when sealing · Hadith 2077
