شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إحضار القارئ قلبه ما يقرأه و التفكر فيه · حديث 2041
2041 - أخبرنا عبد الله بن يوسف أنا أبو سعيد بن الأعرابي ثنا الحسن الزعفراني ثنا يحيى بن عباد ثنا هالك قال : سمعت القاسم بن الوليد قال قال عبد الله بن مسعود : لا تهذوا القرآن هذا الشعر و لا تنثروه نثر الدقل و قفوا عند عجائبه و حركوا به القلوب
ہمیں خبر دی عبداللہ بن یوسف اصبھانی نے ان کو ابو سعید بن اعرابی نے ان کو حسین زعفرانی نے ان کو یحییٰ بن عناد نے ان کو مالک نے ان کو قاسم بن ولید نے وہ کہتے ہیں حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا ۔ قرآن مجید کو بہت تیز مت پڑھو جیسے شعر جلدی پڑھے جاتے ہیں اور اسے ایسے نہ بکھیرو جتنے ردی کھجور کو بکھیر دیتے ہیں بلکہ اس کے عجائبات کے پاس رک جاؤ اور قرآن کے ساتھ دلوں کو تحریک دو۔
القاسم بن الوليد ← هالك ← يَحْيَى بْنُ عَبَّاد؛ ← الْحَسَنُ الزَّعْفَرَانِيُّ، ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ← عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ،
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter on bringing the reader to his heart what he reads and thinking about it · Hadith 2041
