شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدمان تلاوة القرآن ـ · حديث 2029
2029 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ ثنا أبو العباس محمد بن يعقوب ثنا أحمد بن عبد الجبار ثنا محمد بن الفضيل بن غزوان ثنا عطاء بن السائب عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال : من قرأ القرآن و اتبع ما فيه هداه الله من الضلالة و وقاه يوم القيامة سوء الحساب و ذلك بأن الله عز و جل قال : فمن اتبع هداي فلا يضل و لا يشقى
ہمیں خبر دی ہے ابو الحسن بن احمد حافظ نے ان کو ابوالعباس جعفر بن محمد مستغفری نے ان کو ابو سعید بن احمد قاضٰ نے ان کو ابو نصر بن ابوداؤد نے ان کو عبدالملک بن شعیب بن لیث نے ان کو ان کے والد نے ان کو ان کے دادا نے ان کو خالد بن یزید نے ان کو سعید بن ابوہلال نے ان کو موسیٰ بن سعید نے ان کو ناجیہ بن عبداللہ نے ان کو ان کے والد نے ان کو حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے انہوں نے کہا کہ قرآن کو پڑھو اس سے پہلے کہ اٹھا لیا جائے بے شک قیامت قائم نہیں ہوگی حتیٰ کہ قرآن اٹھا لیا جائے گا لوگوں نے پوچھا کہ کیا یہ مصحف یعنی کتابیں پوری اٹھالی جائیں گی ؟ تو اس کا کیا ہوگا جو لوگوں کے سینوں میں ہے؟ فرمایا کہ ایک رات گزاریں گے کہ ان کے سینوں سے بھی اٹھا لیا جائے گا صبح کریں گے تو کہیں گے گویا ہم کوئی شے نہیں جانتے اس کے بعد شر میں پڑ جائیں گے ۔ ابو بکر نے فرمایا یہ ناجیہ بن عبداللہ بن عقبہ بن مسعود ہے اس کے لئے اس حدیث کے علاوہ کوئی حدیث نہیں ہے ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ، ← مُحَمَّدُ بْنُ الْفُضَيْلِ بْنِ غَزْوَانَ، ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ ← أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter on Quran recitation addiction · Hadith 2029
