شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدمان تلاوة القرآن ـ · حديث 2017
2017 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ أنا أحمد بن سلمان ثنا الحسن بن سلام و جعفر بن شاكر قالا ثنا عفان ثنا شعبة ح و أخبرنا أبو الحسن المقري أنا الحسن بن محمد بن إسحق ثنا يوسف بن يعقوب ثنا عمرو بن مرزوق ثنا شعبة عن أبي إسحق عن عبد الرحمن بن يزيد قال : قال عبد الله و قال عمرو بن مرزوق في روايته عن عبد الله قال : من أحب أن يعلم أنه يحب الله و رسوله فلينظر فإن كان يحب القرآن فإنه يحب الله و رسوله
اور ہمیں خبر دی ہے ابو طاہر فقیہ نے ان کو ابو حامد بن بلال بزار نے ان کو ابراہیم بن عبداللہ نے ان کو عبدالرحیم بن ہارون نے ان کو عبدالعزیز بن ابی رواد نے اور ہمیں خبر دی ہے امام ابولطیب سہل بن محمد بن سلیمان نے ان کو ابو علی حامد بن محمد بن عبداللہ ہروی نے ان کو محمد بن صالح اشج نے ان کو عبداللہ بن عبدالعزیز بن ابی رواد نے ان کو ان کے والد نے ان کو نافع نے ان کو حضرت ابن عمر نے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا۔ بے شک یہ دل زنگ آلود ہو جاتے ہیں۔ لوہازنگ آلود ہوتا ہے جب کہ اس میں پانی پہنچ جائے۔ کسی نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس زنگ کو چھوٹا اور دلوں کی صفائی کیسے ہوگی ۔ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا موت کو کثرت کے ساتھ یاد کرنا اور قرآن مجید کی تلاوت کرنا۔ یہ حدیث امام کے الفاظ ہیں اور فقیہ کی روایت میں ہے کہ لوگوں نے کہا یا رسول اللہ دلوں کی صفائی کیسی ہوگی؟ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ قرآن مجید کی تلاوت کرنا۔ اس میں موت کا ذکر نہیں فرمایا اور لوہے کو پانی لگنے کا بھی ذکر نہیں کیا۔
عَبْدُ اللَّهِ ← عمرو بن مرزوق في روايته ← عبد الله و ← عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ ← أَبِي إِسْحَقَ ← شُعْبَةُ، ← عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ← يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ← الحسن بن محمد بن إسحق ← أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ ← و، ← شُعْبَةُ، ← عَفَّانُ، ← الحسن بن سلام و جعفر بن شاكر ← أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ ← أَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter on Quran recitation addiction · Hadith 2017
