شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في إدمان تلاوة القرآن ـ · حديث 2005
2005 - أخبرنا أبو القاسم عبد الرحمن بن عبيد الله الحرفي ببغداد ثنا أحمد بن سلمان ثنا إسماعيل بن إسحق القاضي ثنا إسماعيل بن أبي أويس حدثني أخي عن سليمان بن بلال عن يونس بن يزيد عن ابن شهاب عن السائب بن يزيد : أن شريح الحضرمي ذكر عند رسول الله صلى الله عليه و سلم فقال : ذاك رجل لا يتوسد القرآن
ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے ان کو ابونصر محمد بن حامد ترمذی نے ان کو ابو محمد عبداللہ بن ابراہیم بوسنجی نے ان کو محمد بن بحر منقری بصری نے اور ہمیں خبر دی ہے ابو سعد مالینی نے ان کو ابو احمد بن عدی حافظ نے ان کو ابو یعلیٰ نے ان کومحمد بن بحر بصری نے ان کو سعید بن سالم مکی نے ان کو ابن جریج نے ان کو عبداللہ بن ابوملیکہ نے ان کو عبداللہ بن زبیر نے وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا تھا جو شخص قرآن مجید پڑھے گا ظاہر میں اور دیکھ کر قیامت کے دن اس کو ایک ایسا درخت عطا کیا جائے گا کہ اگر ایک کو اس کے ایک پتے کے نیچے سے پرواز کرے گا جب کہ وہ کوے کا بچہ ہو گا لیکن اس کو جب دوبارہ دیکھے گا تو وہ بوڑھا ہو چکا ہو گا مگر وہ پتہ ابھی تک ختم نہیں ہوا ہو گا (جب پتہ اتنا لمبا ہو تو درخت کتنا لمبا ہوگا)۔
ذاك رجل لا يتوسد القرآن ← عند رسول الله صلى الله عليه و سلم ← السائب بن يزيد أن شريح الحضرمي ← ابْنِ شِهَابٍ، ← يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ ← سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ ← أَخِي ← اِسْمَاعِیْلُ بْنُ اَبِیْ اُوَیْسٍ ← إسماعيل بن إسحق القاضي ← أَحْمَدُ بْنُ سَلْمَانَ ← أبو القاسم عبد الرحمن بن عبيد الله الحرفي ببغداد
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter on Quran recitation addiction · Hadith 2005
