شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ فصل في التكثر بالقرآن و الفرح به · حديث 2592
2592 - أخبرنا أبو نصر بن قتادة أنا أبو منصور النضروي ثنا أحمد بن نجدة ثنا سعيد بن منصور ثنا إسماعيل بن عياش عن تمام بن نجيح عن الحسن قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من أخذ ثلث القرآن و عمل به فقد أخذ أمر ثلث النبوة و من أخذ نصف القرآن فقد أخذ أمر نصف النبوة و من أخذ القرآن كله فعمل به فقد أخذ النبوة كلها قال أبو بكر البيهقي رضي الله عنه : ـ و يحتمل أن يكون معنى أوتى النبوة أي جمع في صدره ما أنزل على النبي صلى الله عليه و سلم غير أنه لا يوحى إليه فيه عن لاجله نبيا و الله أعلم
ہمیں خبر دی ہے ابو نصر بن قتادہ نے ا ن کو ابو منصور نضروی نے ان کو احمد بن نجدہ نے ان کو سعید بن منصور نے ان کو اسماعیل بن عیاش نے ان کو تمتا م بن نجیح نے ان کو حسن نے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا جس نے ایک تہائی قرآن حاصل کر لیا اور اس کے ساتھ عمل بھی کر لیا اس نے امر نبوت کی ایک تہائی حاصل کر لی ۔ اور جس نے نصف قرآن حاصل کر لیا اس نے امر نبوت کا نصف حاصل کر لیا جس نے پورا قرآن حاصل کر لیا اور اس کے ساتھ عمل بھی کر لیا اس نے گویا پوری نبوت (کا علم یا اس کی ذمہ داری ) لے لی۔ امام ابو بکر بیہقی رحمۃ اللہ علیہ نے احتمال ہے کہ یہ معنی ہو نبوت دے دیا گیا یعنی اس نے اپنے سینے میں وہ ساری کتاب جمع کر لی جو نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر نازل کی گئی سوائے اس کے کہ اس کی طرف وحی نہیں کی گئی اس بارے میں۔
الْحَسَنِ، ← تمام بن نجيح ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ← أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ ← أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ ← أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ،
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Chapter on abounding the Qur’an and being happy with it · Hadith 2592
