شعب الإيمان · التاسع عشر من شعب الإيمان ‹ تخصيص سورة الإخلاص بالذكر · حديث 2544
2544 - أخبرنا أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى قالا ثنا أبو العباس الأصم ثنا أحمد بن عبد الحميد الحارثي ثنا الحسين الجعفي عن زائدة عن منصور عن هلال عن ربيع بن خيثمة عن عمرو بن ميمون عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن امرأة من الأنصار عن أبي أيوب قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم أيعجز أحدكم أن يقرأ في اليوم و الليلة ثلث القرآن فلما أن رأى أنه قد شق عليهم قال : يقرأ الله الواحد الصمد فإنها تعدل ثلث القرآن و من قال لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك و له الحمد و هو على كل شيء قدير عشر مرات كان له عدل نسمة و من سبح تسبيحة و منحه منحة لبن أو هدى دفافا كان له كعدل نسمة قال زائدة قال منصور كل واحد خير من نسمة
ہمیں خبر دی ہے ابو عبداللہ حافظ نے اور محمد بن موسیٰ نے دونوں کو ابوالعباس اصم نے، ان کو احمد بن عبدالحمید حارثی نے ، ان کو حسین جعفی نے ، ان کو زائدہ نے ، ان کو منصور نے ھلال سے، اس نے ربیع بن خیثمہ سے ، ان کو عمرو بن میمون نے ، ان کو عبدالرحمٰن بن ابو لیلیٰ نے، ان کو انصار کی ایک عورت نے ، ان کو ابو ایوب نے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : کیا تم میں سے کوئی ایک آدمی اس سے بھی عاجز ہے کہ رات اور دن میں ایک تہائی قرآن مجید پڑھ لے ۔ جب آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے دیکھا کہ لوگوں کو مشکل لگ رہا ہے تو فرمایا کہ یہ پڑھے اللہ الواحدالصمد بے شک وہ تہائی قرآن کے برابر ہے اور جو شخص یہ پڑھے: "لاالہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وھوا علی کل شیءٍقدیر" دس بار ۔ تو اس کے لیے نسمہ کے (غلام کے ) برابر ہوگا اور جو شخص سبحان اللہ پڑھے اور دودھ والا جانور بطور تحفہ انعام دینے کی طرح سخاوت کرے یا راستہ دکھا کر ، دفب بجانے والے کو ہوگا ۔ اس کے لیے بربنارنسمہ کے (یعنی غلام) ۔زائدہ نے کہا کہ منصور نے کہا ہے ہر ایک بہتر ہے نسحہ سے (یعنی غلام سے)۔
أَبِي أَيُّوبَ، ← امْرَأَةٍ مِنَ الْأَنْصَارِ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ1 ← ربيع بن خيثمة ← هِلَالٍ، ← مَنْصُورٌ، ← زَائِدَۃَ، ← الْحُسَيْنُ الْجُعْفِيُّ ← أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ الْحَارِثِيُّ ← أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ ← أبو عبد الله الحافظ و محمد بن موسى
Shuab ul Iman · Nineteenth of the people of faith › Assigning Surat Al-Ikhlas to mention · Hadith 2544
