مسند الشهاب · ( الباب السابع ) ‹ ( 644 إن أبر البر أن يصل الرجل أهل ود أبيه ) · حديث 994
994 - أخبرنا أبو الحسن علي بن عبد الغالب البغدادي أبنا أحمد بن محمد بن موسى القرشي أبنا إبراهيم بن عبد الصمد الهاشمي ثنا الحسين بن الحسن المروزي ثنا بن المبارك ثنا حيوة بن شريح عن الوليد بن أبي الوليد عن عبد الله بن دينار عن بن عمر قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y إن أبر البر أن يصل الرجل أهل ود أبيه بعد أن يولي الأب ورواه مسلم بن الحجاج نا الحسن بن علي الحلواني نا يعقوب بن إبراهيم بن سعد نا أبي والليث بن سعد جميعا عن يزيد بن عبد الله بن أسامة بإسناده إن من أبر البر صلة الرجل أهل ود أبيه بعد أن يولي
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : سب سے بہتر نیکی یہ ہے کہ آدمی اپنے والد کے دوستوں کے ساتھ اچھا سلوک کرے ، باپ کے انتقال کے بعد۔مسلم بن حجاج نے اسے روایت کیا ، حسن بن علی حلوانی نے ہمیں خبر دی ، یعقوب بن ابراہیم بن سعد نے ہمیں خبر دی ، میرے باپ نے خبر دی اور لیث بن سعدان تمام نے ہمیں خبر دی حضرت یزید بن عبداللہ بن اسامہ نے اپنی سند کے ساتھ روایت کیا :نیکیوں میں سب سے بہتر نیکی یہ ہے کہ آدمی اپنے والد کے دوستوں کے ساتھ اچھا سلوک کرے اس کے انتقال کے بعد ۔
Musnad Al Shahab · (Chapter Seven) › (644) The righteousness of righteousness is when a man reaches the family of his father. · Hadith 994
