مسند الشهاب · ( الباب السابع ) ‹ ( 639 إن أحسن الحسن الخلق الحسن ) · حديث 986
986 - أخبر محمد بن إسماعيل الكشي وكان ذا خلق حسن أبنا أبو العباس جعفر بن محمد بن المستغفري بحديث حسن ثنا أبو العباس بن أبي الحسن ثنا أبي أبو الحسن ثنا محمد بن زكريا الغلابي رجل حديثه حسن ثنا الحسن عن الحسن عن الحسن بن أبي الحسن عن الحسن قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y إن أحسن الحسن الخلق الحسن الحسن الأول بن سهل والثاني بن دينار والثالث البصري والرابع بن علي
حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بے شک نیکیوں میں سب سے بہتر نیکی حسن خلق ہے۔ مذکورہ بالا حدیث پا ک کی سند میں حسن نام کے چار راویوں کاذکر آیا ہے پہلے حسن مراد حسن بن سہل ہے دوسے سے مراد حسن بن دینار ہے تیر سے مراد حسن بصری ہے اور چوتھے سے مراد حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ عنہ ہیں ۔
Musnad Al Shahab · (Chapter Seven) › (639 If a good man makes a good manners) · Hadith 986
