مسند الشهاب · ( الجزء الثامن من مسند الشهاب ) ‹ ( 711 إن الله لا يقبل عمل عبد حتى يرضى قوله ) · حديث 1119
1119 - أخبرنا أبو العباس أحمد بن الحسن الرازي بمكة أبنا عبد الله بن محمد بن جعفر أبنا أحمد بن جعفر بن نصر ثنا محمد بن مقاتل ثنا علي بن عبد الله البارقي عن عبد الكريم عن الحسن عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y إن الله لا يقبل عمل عبد حتى يرضى قوله
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بے شک اللہ تعالیٰ بندے کا عمل قبول نہیں کرتا ۔ جب تک وہ (یعنی اللہ تعالیٰ) اس بندے کے قوم (یعنی ایمان کے لفظی اعتراف) سے راضی نہیں ہوتا۔ نوٹ: جب تک بندہ کلمہ توحید نہیں پرھ لیتا اس وقت تک اللہ تعالیٰ بندے کے کسی عمل کو قبل نہیں کرتا ۔ کیونکہ عمل کی قبولیت کے لیے ایمان شرط ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← الْحَسَنِ، ← عَبْدِ الْکَرِيمِ ← عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْبَارِقِيِّ ← مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِلٍ،
Musnad Al Shahab · (The eighth part of the datum of the shooting star) › (711 God does not accept the work of a slave until he is satisfied with his saying) · Hadith 1119
