مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 379 أبى الله أن يرزق عبده المؤمن إلا من حيث لا يعلم ) · حديث 585
585 - أخبرنا أبو محمد عبد الرحمن بن عمر التجيبي أبنا أحمد بن محمد بن زياد ثنا أحمد بن طاهر بن حرملة بن يحيى بن عبد الله بن حرملة بن عمران التجيبي ثنا جدي حرملة بن يحيى قال حدثني عمر بن راشد المدني ثنا مالك بن أنس عن جعفر بن محمد عن أبيه عن جده قال اجتمع أبو بكر وعمر وأبو عبيدة بن الجراح فتماروا في شيء فقال لهم علي رضي الله عنه Y انطلقوا بنا إلى رسول الله صلى الله عليه و سلم فلما وقفوا على رسول الله صلى الله عليه و سلم قالوا جئنا يا رسول الله نسألك عن شيء فقال إن شئتم فاسألوا وإن شئتم خبرتكم بما جئتم له فقال لهم جئتموني تسألوني عن الرزق من أين يأتي وكيف يأتي أبى الله أن يرزق عبده المؤمن إلا من حيث لا يعلم مختصر
امام جعفر بن محمد اپنے والد دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت ابو بکر و عمر اور حضرت ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہم کے درمیان کسی چیز کے بارے میں بحث ہو گئی ، تو حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا: تم میرے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چلو پس جب وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی علیہ وسلم ہم آپ سے ایک چیز کے متعلق سوال کرنا چاہتے ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر تم چاہو تو تم خود سوال کر لو اور اگر تم چاہتے ہوتو میں خود تمہیں بتا دیتا ہوں جو تم پوچھنے آئے ہو پس آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انکو بتا دیا کہ تم رزق کی متعلق پوچھنے آئے تو کہ وہ کہاں سے آتا ہے اور کیسے آتا ہے ؟ اللہ تعالیٰ ناپسند فرماتا ہے کہ اپنے بندہ مومن کو روزی دے مگر ایسی جگہ سے جس کو وہ نہیں جانتا۔
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (379 God refused to provide for his believing servant except from where he does not know) · Hadith 585
