مسند الشهاب · ( الجزء السادس من مسند الشهاب ) ‹ ( 532 ما من عبد يسترعيه الله رعية يموت يوم يموت غاشا لرعيته إلا حرم الله عليه الجنة ) · حديث 805
805 - أخبرنا أحمد بن محمد بن الحاج ثنا محمد بن عبد الرحمن بن الحارث ثنا أبو العباس الأسفاطي ثنا علي بن الجعد ثنا أبو الأشهب عن الحسن قال عاد عبيد الله بن زياد معقل بن يسار في مرضه الذي قبض فيه فقال معقل إني محدثك بحديث سمعته من رسول الله صلى الله عليه و سلم لو علمت أني حي ما حدثتك سمعته يقول Y ما من عبد يسترعيه الله رعية يموت يوم يموت غاشا لرعيته إلا حرم الله عليه الجنة ورواه مسلم عن شيبان بن فروخ عن أبي الأشهب بإسناده مثله وفيه وهو غاش مكان غاشا لرعيته
حسن بصری بیان کرتے ہیں حضرت معقل بن یساررضی اللہ عنہ جب مرض الموت میں مبتلا ہوئے تو عبید اللہ بن زیاد ان کی عیادت کے لیے آئے تو حضرت معقل رضی اللہ عنہ فرمانے لگے میں تمہیں ایک ایسی حدیث سنا رہا ہوں جو میں نے خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ہے اگر مجھے مزید زندہ رہنے کی امید ہوتی تو یہ حدیث تمہیں نہ سناتا میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے جس شخص کو اللہ تعالیٰ لوگوں کے امور کا نگران بنا دے اور وہ اس حال میں مرے کہ وہ اپنے فرض میں کوتاہی کرتا ہو تو اللہ تعالیٰ جنت کو اس پر حرام کردیتا ہے۔مسلم نے شیبا بن فروخ سے اس نے اشہب سے اپنی سند کے ساتھ روایت کیا جس میں "غاشا لرعیتہ " کی جگہ وھو غاش" کے الفاظ ہیں
Musnad Al Shahab · (The sixth part of the datum of the shooting star) › (532) No servant whom God may seek as a parishioner will die on the day he dies, deceiving his flock, but God forbids him from Paradise. · Hadith 805
