مسند الشهاب · ( الباب الرابع ) ‹ ( 438 أكثروا من ذكر هادم اللذات ) · حديث 668
668 - أخبرنا عبد الرحمن بن عمر أبنا أبو عمر عبد الله بن ديزويه بن شاسرويه الدمشقي أبنا أحمد بن المثنى ثنا إبراهيم بن الحجاج ثنا عبد العزيز بن مسلم عن محمد بن عمرو عن أبي سلمة عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و سلم قال Y أكثروا من ذكر هادم اللذات فما ذكره عبد قط وهو في ضيق إلا وسعه عليه ولا ذكره وهو في سعة إلا ضيقه عليه
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم لذتوں کو تباہ کرنے والی چیز کو کثرت سے یا د کرو، جو بندہ اسکو تنگی میں یاد کرتا ہے اس پر وسعت ہو جاتی ہے اور جو اس کو فراخی میں یاد کرتا ہے اس پر تنگی ہوجاتی ہے ۔
"أَكْثِرُوا مِنْ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ
Musnad Al Shahab · (Chapter 4) › (438 more than the mention of the destroyer of self) · Hadith 668
