مسند الشهاب · کتاب ‹ ( 25 ملاك العمل خواتمه ) · حديث 38
38 - أخبرنا عبد الملك بن الحسن القمي ثنا محمد بن القاسم بن فهد ثنا أحمد بن مطرف حدثني أبو القاسم جعفر بن محمد بن نصر الوراق ثنا أبو الحسن علي بن سهل ثنا يعقوب بن محمد بن عيسى حدثني عبد العزيز بن عمران ثنا عبد الله بن مصعب بن منظور أخبرني أبي قال سمعت عقبه بن عامر الجهني يقول Y خرجنا مع رسول الله صلى الله عليه و سلم وسلم في غزوة تبوك فاستوقد وذكر خطبة النبي صلى الله عليه و سلم بطولها وذكر ذلك فيها
عبداللہ بن مصعب بن منظور سے روایت ہے کہ مجھے میر ے باپ نے خبر دی کہ حضر ت عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ عنہ کو میں نے کہتے ہو ئے سنا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوہ تبوک میں نکلے تو اس نے روشنی کی اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے طویل خطبہ کا ذکر کیا اور اس خطبہ کو اس میں ذکر کیا۔"کام کا سر مایہ بقا اس کا خا تمہ ہے"
عُقْبَةَ بْنَ عَامِرٍ الْجُهَنِيَّ، ← أَبِي ← عبد الله بن مصعب بن منظور ← عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عِمْرَانَ، ← يعقوب بن محمد بن عيسى ← أبو الحسن علي بن سهل ← أبو القاسم جعفر بن محمد بن نصر الوراق ← أَحْمَدُ بْنُ مُطَرِّفٍ، ← محمد بن القاسم بن فهد ← عبد الملك بن الحسن القمي
Musnad Al Shahab · Book › (25 Angel Work His Rings) · Hadith 38
