مسند الشهاب · ( الجزء الثامن من مسند الشهاب ) ‹ ( 710 إن الله عند لسان كل قائل ) · حديث 1118
1118 - أخبرنا محمد بن أبي سعيد أبنا زاهر بن أحمد الفقيه أبنا محمد بن معاذ أبنا الحسين بن الحسن ثنا عبد الله بن المبارك أبنا عمر بن ذر عن أبيه قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y إن الله عند لسان كل قائل فاتقى الله امرؤ وعلم ما يقول
عمر بن ذر نے اپنے والد سے روایت کیا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بے شک اللہ تعالیٰ ہر کہنے والے کی زبان کے پاس ہے پس بندہ کو اللہ تعالیٰ سے ڈرنا چاہیے اور جاننا (یعنی دھیان رکھنا ) چاہیے جو وہ کہتا ہے۔
أَبِيهِ ← عبد الله بن المبارك أبنا عمر بن ذر
Musnad Al Shahab · (The eighth part of the datum of the shooting star) › (710 God is with the tongue of every one who says) · Hadith 1118
