مسند الشهاب · ( الباب الثاني ) ‹ ( 244 من تواضع لله رفعه الله ومن تكبر وضعه الله ) · حديث 335
335 - أخبرنا أبو سعد أحمد بن محمد الماليني ثنا أحمد بن جعفر بن حمدان ثنا محمد بن يونس بن موسى ثنا سعيد بن سلام العطار ثنا سفيان الثوري عن الأعمش عن إبراهيم عن عابس بن ربيعة قال قال عمر بن الخطاب رضي الله عنه وهو على المنبر Y يا أيها الناس تواضعوا فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول من تواضع لله رفعه الله فهو في نفسه صغير وفي أعين الناس عظيم ومن تكبر وضعه الله عز و جل فهو في أعين الناس صغير وفي نفسه كبير وحتى لهو أهون عليهم من كلب أو خنزير
عا بس بن ربیعہ بیان کرتے ہیں: حضرت عمر بن خطاب رضی الله تعالی عنہ نے فرمایا: حالانکہ وہ منبر پرتشریف فرماتھے:اے لوگو ! عاجزی کرو۔ کیونکہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ارشادفرماتے ہوئے سنا ہے۔ جو شخص اللہ کے لیے عاجزی کرے گا الله تعالی اس کو بلند کرے گا جب کہ وہ اپنی نظر میں چھوٹا ہوگا اور لوگوں کی نظروں میں بڑاہوگا اور جوشخص تکبر کرے گا اللہ تعالی اس کو نیچا کرے گا وہ لوگوں کی نظروں میں حقیر ہوگا اور اپنی نظر میں بہت بڑا ہوگا حتی کہ وہ ان کے نزدیک کتے سے یاخنز یر سے زیادہ بے قدر ہوگا۔ جو شخص اللہ کی طرف کوئی بات غلط طور پرمنسوب کرتا ہے تو ت اللہ تعالی اس ک جھوٹ کو ظاہرکردیتا ہے اور جومعاف کرتا ہے الله تعالی اس کو معاف کرتا ہے اور جو شخص درگزر کرتا ہے، الله تعالی بھی اس سے درگزر کرتا ہے اور جو مصیبت میں صبر کرتا ہے اللہ تعالی اسے اس کا بدل عطا فرماتا ہے اور جو غصہ کو پی جاتا ہے اللہ تعالی اسے اجر عطا فرماتا ہے۔
رسول الله صلى الله عليه و سلم ← عمر بن الخطاب وهو على المنبر يا أيها الناس تواضعوا فإني ← عَابِسِ بْنِ رَبِيعَةَ ← إِبْرَاهِيمَ، ← الْاَعْمَشِ ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← سعيد بن سلام العطار ← مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ بْنِ مُوسَى ← أَحْمَدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ حَمْدَانَ، ← أَبُو سَعْدٍ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمَالِينِيُّ
Musnad Al Shahab · (Chapter Two) › (244 He who is humble to God, God will exalt him, and whoever arrogates, God will raise him) · Hadith 335
