مسند الشهاب · کتاب ‹ ( 150 الود يتوارث والبغض يتوارث ) · حديث 218
218 - أخبرنا عبد الرحمن بن عمر الصفار أبنا أحمد بن محمد بن زياد ثنا إبراهيم الحربي ثنا هارون بن عبد الله ثنا أبو عامر ثنا عبد الرحمن بن أبي بكر حدثني محمد بن طلحة عن أبيه أن أبا بكر رضي الله عنه قال لرجل يقال له عفير كيف سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول قال سمعته يقول Y الود يتوارث والبغض يتوارث
عبدالرحمان بن ابو بکر رضی اللہ عنہ نے ہمیں بیان کیا محمد بن طلحہ نے اپنے والد کے حوالے سے انہیں بتایا حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی سے فرمایا ( جو ان سے دوستی رکھتا تھا) اسے عفیر کہتے تھے ۔ اے عفیر کیسے سنا تھا تم نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے دوستی کے بارے میں کیا کہتے تھے ؟ اس نے کہا کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا تھا آپ صلی الله علیہ وسلم فرماتے تھے کہ دوستی ایک سے دوسرے نسلوں میں منتقل ہوتی ہے اور دشمنی بھی اسی طرح ہے۔
الود يتوارث والبغض يتوارث ← رسول الله صلى الله عليه و سلم ← لرجل يقال له عفير كيف ← أبيه أن أبا بكر ← مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي بَکْرٍ ← أَبُو عَامِرٍ ← هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ← إِبْرَاهِيمُ الْحَرْبِيُّ ← عبد الرحمن بن عمر الصفار أبنا أحمد بن محمد بن زياد
Musnad Al Shahab · Book › (150 friendliness and hatred inherit) · Hadith 218
