مسند الشهاب · کتاب ‹ ( 141 لكل شيء عماد وعماد هذا الدين الفقه ) · حديث 206
206 - أخبرنا أبو ذر عبد بن أحمد الهروي إجازة ثنا أبو الحسن علي بن عمر البغدادي ثنا أحمد بن محمد بن إسماعيل السيوطي ثنا محمد بن سعيد بن غالب ثنا يزيد بن هارون أبنا يزيد بن عياض عن صفوان بن سليم عن سليمان بن يسار عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و سلم قال Y ما عبد الله بشيء أفضل من فقه في دين ولفقيه أشد على الشيطان من ألف عابد ولكل شيء عماد وعماد هذا الدين الفقه فقال أبو هريرة لأن أجلس ساعة فأفقه أحب إلي من أن أحيي الليلة إلى الغداة
سلیمان بن یسار، حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی پاک صلی الله علیہ وسلم نےارشادفرمایا: الله تعالی کی جس طرح بھی عبادت کی گئی ہے وہ دین میں فقہ حاصل کرنے سے افضل نہیں ہے اور ایک فقہیہ عالم شیطان پرسو عبادت گزاروں سے زیادہ بھاری ہے۔ اور ہر چیزکا ایک ستون ہوتا ہے اور فقہ اس دین کا ستون ہے۔ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں ایک گھڑی کے لئے بیٹھ کر دین کاعلم حاصل کرلوں یہ میرے نزدیک اس سے زیادہ بہتر ہے کہ میں رات بھر ، صبح ہونے تک نفل نماز ادا کرتا رہوں۔ .
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، ← صَفْوَانُ بْنُ سُلَيْمٍ، ← يزيد بن هارون أبنا يزيد بن عياض ← مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ غَالِبٍ ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ السُّيُوطِيُّ ← أَبُو الْحَسَنِ عَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْبَغْدَادِيُّ، ← أَبُو ذَرٍّ عَبْدُ بْنُ أَحْمَدَ الْهَرَوِيُّ،
Musnad Al Shahab · Book › (141 Everything is the pillar and pillar of this religion, jurisprudence) · Hadith 206
