مسند الشهاب · ( الجزء السادس من مسند الشهاب ) ‹ ( 538 ما من شيء أطيع الله فيه بأعجل ثوابا من صلة الرحم ) · حديث 815
815 - أخبرنا الخصيب بن عبد الله أبنا الحسن بن رشيق ثنا محمد بن حفص ثنا صالح بن محمد ثنا حماد بن أبي حنيفة عن أبيه عن يحيى بن أبي كثير عن أبي سلمة عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و سلم قال Y ما من شيء أطيع الله فيه بأعجل ثوابا من صلة الرحم وما من عمل يعصي الله فيه بأعجل عقوبة من بغي وفي حديث آخر عن أبيه عن رجل عن يحيى
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ کریم کی اطاعت میں کوئی عمل ایسا نہیں جس کا ثواب صلہ رحمی سے جلدی ملے اور اللہ تعالیٰ کی نافرمانی میں کوئی عمل ایسا نہیں جس کی سزا بغاوت سے جلدی ملے۔ نوٹ: مزکورہ حدیث پاک کا مفہوم بیان کیا گیا ہے ۔صلہ رحمی ایک ایسا عمل ہے جس کا اجر اللہ کریم سب سے جلدی دیتا ہے اور بغاوت ایک ایسا عمل ہے جس کی سزا اللہ تعالیٰ سب سے جلدی دیتا ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ سَلَمَۃَ ← يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ، ← أَبِيهِ ← حَمَّادُ بْنُ أَبِي حَنِيفَةَ، ← صالح بن محمدٍ، ← مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ، ← الخصيب بن عبد الله أبنا الحسن بن رشيق
Musnad Al Shahab · (The sixth part of the datum of the shooting star) › (538 There is nothing in which I obey God in the most immediate reward of the bond of kinship) · Hadith 815
