مسند الشهاب · ( الجزء الثامن من مسند الشهاب ) ‹ ( 742 إنما بقي من الدنيا بلاء وفتنة ) · حديث 1175
1175 - أخبرنا محمد بن أبي سعيد أبنا زاهر بن أحمد أبنا محمد بن معاذ أبنا الحسين بن الحسن أبنا بن المبارك أبنا عبد الرحمن بن يزيد بن جابر ثنا أبو عبد رب العزة قال سمعت معاوية على المنبر يقول قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y إنما بقي من الدنيا بلاء وفتنة وإنما مثل عمل أحدكم كمثل الوعاء إذا طاب أعلاه طاب أسفله وإذا خبث أعلاه خبث أسفله
ابوعبدرب العزت بیان کرتے ہیں : میں نے حضرت معاویہ رضی الله تعالی عنہ کومنبر پر فرماتے ہوئے سنا کہ نبی کریم ﷺ نے فرایا:بے شک دنیا میں فتنہ اور بلائیں باقی ہیں اوربے شک تم میں سے ہرایک کے عمل کی مثال برتن کی طرح ہے۔ جب اس کا اوپر والا حصہ پاک ہوتا ہے تو اس کانیچے والا بھی پاک ہوجاتا ہے اور اگر اس کا اوپروالا حصہ پلید ہوتا ہے تو اس کا نیچے والابھی پلید رہتا ہے۔
مُعَاوِيَةَ عَلَى الْمِنْبَرِ ← أبو عبد رب العزة
Musnad Al Shahab · (The eighth part of the datum of the shooting star) › (742) An affliction and affliction remain from the world.) · Hadith 1175
