مسند الشهاب · ( الباب السابع ) ‹ ( 628 إن حسن العهد من الإيمان ) · حديث 971
971 - أخبرنا أبو محمد عبد الرحمن بن عمر التجيبي أبنا أحمد بن محمد بن زياد ثنا محمد بن يونس ثنا الضحاك بن مخلد ثنا صالح بن رستم عن بن أبي مليكة عن عائشة عن النبي صلى الله عليه و سلم أنه قال Y وذكر حديثا وفيه إن حسن العهد من الإيمان
ام المومنین حضرت عائش رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلمسے روایت کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور (پھر راوی نے ) حدیث کا ذکر کیا جس میں یہ الفاظ بھی تھے " بے شک حسن عہد ، ایمان سے ہے "
عَائِشَةَ ← بن أبي مليكة ← صَالِحُ بْنُ رُسْتُمَ ← الضحاك بن مخلد ← مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ
Musnad Al Shahab · (Chapter Seven) › (628 A good covenant is of faith) · Hadith 971
