مسند الشهاب · ( الجزء السادس من مسند الشهاب ) ‹ ( 480 ليكن بلاغ أحدكم في الدنيا زاد الراكب ) · حديث 728
728 - أخبرنا أبو محمد عبد الرحمن بن عمر الصفار أبنا أحمد بن إبراهيم بن جامع ثنا علي بن عبد العزيز ثنا حجاج بن منهال ثنا حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن سعيد بن المسيب وحميد عن مورق العجلي Y أن سعد بن مالك وابن مسعود دخلا على سلمان يعودانه فبكى سلمان فقالا له ما يبكيك يا أبا عبد الله قال عهد عهده إلينا رسول الله صلى الله عليه و سلم لم يحفظه منا أحد قال وذكر ليكن بلاغ أحدكم من الدنيا زاد الراكب
حضرت سعد بن مالک اور حضرت ابن مسعودرضی الت تنہا حضرت سلمان رضی اللہ عنہ کے پاس ان کی عیادت کے لیے آئے تو سلمان رضی اللہ عنہ رو پڑے ۔ انہوں نے پوچھا : اے ایوعی اش حضرت سلمان رضی الله عنہ کی کنیت تھی) تم کیوں روئے ہوئے ؟ انہوں نے جواب دیا: رسول اکرم صلی الله علیہ وسلم نے ہم سے ایک عہد لیا تھا ہم میں سے ایک نے بھی اس عہد کی حفاظت نہیں۔ پھر انہوں نے اس عہد کا ذکر کیا کہ آپ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا : چاہیے کہ تم میں سے ایک انسان کے لیے اتنا سامان دنیا کا فی ہو جاتا ایک سوار ( یعنی مسافر) کے پاس سامان ہوتا ہے۔
لَهُ: مَا يُبْكِيكَ يَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ؟ ← ابن مسعود دخلا على سلمان يعودانه فبكى سلمان ← مورق العجلي أن سعد بن مالك ← سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَحُمَيْدٍ، ← عَلِيُّ بْنُ زَيْدٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Musnad Al Shahab · (The sixth part of the datum of the shooting star) › (480 Let one of you report in this world increase the passenger) · Hadith 728
