مسند الشهاب · کتاب ‹ ( 194 الأرواح جنود مجندة فما تعارف منها ائتلف وما تناكر منها اختلف ) · حديث 274
274 - أخبرنا أبو محمد عبد الرحمن بن عمر أبنا بن الأعرابي ثنا محمد هو بن صالح كيلجة ثنا أبو صالح كاتب الليث ثنا الليث عن يحيى بن سعيد عن عمرة عن عائشة قالت قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y الأرواح جنود مجندة فما تعارف منها ائتلف وما تناكر اختلف
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم نے ارشادفرمایا: ارواح لشکروں کے اجتماع کی طرح ہوتی ہیں ان میں سے جو (عالم ارواح میں) ایک دوسرے سے تعارف ہوتی ہیں وہ دنیا میں بھی ایک دوسرے سے مانوس ہوتی ہیں اور جو (عالم ارواح میں) ایک دوسرے سے شام نہیں ہوتی ہیں (وہ دنیا میں بھی ) ایک دوسرے سے لاتعلق رہتی ہیں۔
عَائِشَةَ ← عَمْرَةَ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← اللَّيْثُ ← أَبُو صَالِحٍ، كَاتِبُ اللَّيْثِ، ← محمد هو بن صالح كيلجة ← أبو محمد عبد الرحمن بن عمر أبنا بن الأعرابي
Musnad Al Shahab · Book › (194 Souls are recruited soldiers, so what you know is not aligned with what you deny disagree) · Hadith 274
