مسند الشهاب · ( الجزء الثامن من مسند الشهاب ) ‹ ( 724 إن من قلب بن آدم بكل واد شعبة ) · حديث 1145
1145 - أخبرنا محمد بن أبي سعيد أبنا زاهر بن أحمد أبنا محمد بن معاذ أبنا الحسين بن الحسن ثنا بن المبارك أبنا موسى بن علي بن رباح قال سمعت أبي يحدث أن رسول الله صلى الله عليه و سلم قال Y إن من قلب بن آدم بكل واد شعبة فمن اتبع قلبه الشعب كلها لم يبال الله في أي واد أهلكه
ہمیں موسیٰ بن علی بن رباح نے خبر دی کہ میں نے اپنے والد سے سنا وہ حدیث بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا بے شک انسان کے دل میں ہر وادی میں ایک گھاٹی ہوتی ہے تو جو شخص تمام گھاٹیوں کا پیچھا کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ اس بات کی کوئی پرواہ نہیں کرتا کہ وہ شخص کون سی وادی میں ہلاکت کا شکار ہوگا۔
أَبِي ← بن المبارك أبنا موسى بن علي بن رباح
Musnad Al Shahab · (The eighth part of the datum of the shooting star) › (724 It is from the heart of the son of Adam in every valley of the people) · Hadith 1145
