مسند الشهاب · ( الباب الرابع ) ‹ ( 420 أسبغ الوضوء يزد في عمرك وسلم على أهل بيتك يكثر خير بيتك ) · حديث 649
649 - أخبرنا محمد بن الحسين النيسابوري قال ثنا القاضي [ ص 377 ] أبو الطاهر محمد بن أحمد ثنا محمد بن عبد الله بن خالد البلخي ثنا قتيبة بن سعيد ثنا يحيى بن سليم عن الأزور بن غالب عن التيمي وثابت عن أنس قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y يا أنس أسبغ الوضوء يزد في عمرك وسلم على أهل بيتك يكثر خير بيتك وسلم على من لقيك من أمتي تكثر حسناتك ولا تنم إلا وأنت طاهر فإنك إن مت مت شهيدا وصل صلاة الضحى فإنها صلاة الأوابين من قبلك وصل بالليل والنهار يحفظك الحفظة ووقر الكبير وارحم الصغير تلقني غدا
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے روایت کیا کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے انس وضؤ کامل کرو اس سے تیری عمر میں اضافہ ہو گا اور اپنے گھر والوں کو سلام کیا کرو تیرے گھر کی خیر و برکت زیادہ ہو گی اور میری امت میں سے جس کو تو ملے اسکو سلام کرو تیری نیکیوں میں اضافہ ہو گا اور شاشت کی نماز ادا کرو یہ تم سے پہلے لوگوں کی نماز ہے جو اللہ کی بارگاہ میں رجوع کرنے والے تھے۔ دن اور رات میں نماز پڑھا کرو محافظ فرشتے تیری حفاظت کریں گے ۔ اور وضو کے بغیر نہ سونا ، اگر (باوضو) تم مر گئے تو شہید ہو گے اور ہر بڑے کی عزت کرو اور ہر چھوٹے پر شفقت کرو۔ کل (قیامت کے دن) تو میرے ساتھ ملاقات کر ے گا۔
أَنَسٍ، ← التيمي وثابت ← الأزور بن غالب ← يَحْيَى بْنُ سُلَيْمٍ، ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ← محمد بن عبد الله بن خالد البلخي ← القاضي ص أبو الطاهر محمد بن أحمد ← محمد بن الحسين النيسابوري
Musnad Al Shahab · (Chapter 4) › (420) Bestow ablution and increase your life, and greet the people of your house, the best of your house will increase. · Hadith 649
