مسند الشهاب · کتاب ‹ ( 50 المسجد بيت كل تقي ) · حديث 72
72 - أخبرنا أبو القاسم يحيى بن علي الصواف ثنا أحمد بن محمد الخياش ثنا إسحاق هو بن إبراهيم بن يونس ثنا الربيع بن ثعلب ثنا إسماعيل بن عياش عن مطعم بن المقدام وغيره عن محمد بن واسع قال كتب أبو الدرداء إلى سلمان أما بعد يا أخي فاغتنم صحتك قبل سقمك وفراغك قبل أن ينزل بك من البلاء ما لا يستطيع أحد من الناس رده ويا أخي اغتنم دعوة المؤمن المبتلى ويا أخي وليكن المسجد بيتك فإني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول Y المسجد بيت كل تقي
ترجمہ: محمد بن واسع سے مروی ہے کہ حضرت ابودرداء نے حضرت سلمان رضی الله عنہ کی طرف پیغام لکھا کر بھیجا ( اور فرمایا) اے میرے بھائی تو بیماری سے پہلے اپنی صحت کوغنیمت جان اورتو فراغت کے لمحات کواس سے پہلے غنیمت جان کہ تجھ پر کوئی مصیبت آئے اور لوگوں میں سے کوئی بھی اس کو دور کرنے کی طاقت نہ رکھے ۔ اے میرے بھائی توکسی آزمائش میں مبتلا ہونے سے پہلے مومن کی دعوت کو غنیمت جان ، اور اے میرے بھائی، مسجد تیرا گھر ہونا چاہیے کیونکہ میں نے رسو ل الله علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے کہ مسجد ہر متقی پرہیز گار کا گھر ہے۔
فراغك قبل ← أبو الدرداء إلى سلمان أما بعد يا أخي فاغتنم صحتك قبل سقمك ← مُحَمَّدِ بْنِ وَاسِعٍ ← مطعم بن المقدام وغيره ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← الرَّبِيعُ بْنُ ثَعْلَبٍ، ← إسحاق هو بن إبراهيم بن يونس ← أحمد بن محمد الخياش ← أبو القاسم يحيى بن علي الصواف
Musnad Al Shahab · Book › (50 Al-Masjid Al-Bayt Al-Taqi) · Hadith 72
