مسند الشهاب · کتاب ‹ ( 65 ما وقى المرء به عرضه كتب له به صدقة ) · حديث 94
94 - أخبرنا أبو محمد عبد الرحمن بن عمر النحاس أبنا أحمد بن إبراهيم بن جامع السكري ثنا علي بن عبد العزيز ثنا المعلى بن مهدي ثنا عبد الحميد بن الحسن الهلالي ثنا محمد بن المنكدر عن جابر بن عبد الله قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y ما أنفق الرجل على أهله ونفسه كتب له به صدقة وما وقي به الرجل عرضه كتب له به صدقة فقلت لمحمد بن المنكدر وما معنى ما وقي به الرجل عرضه قال أن يعطي الشاعر أو ذا اللسان المتقى
حضرت جابر رضی الله عنہ : بندہ جو کچھ اپنے گھر والوں پر اور اپنی ذات پر خرچ کرتا ہے وہ صدقہ شمار ہوتا ہے اور جو کچھ اپنی عزت بچانے کے لئے خرچ کرتا ہے وہ بھی اس کے لئے صدقہ شمار ہوتا ہے۔ عبد الحمید ہلالی کہتے ہیں کہ میں نے ابن منکدرسے پوچھا کہ اس بات کا "جو بھی بندہ اپنی عزت بچانے کے لئے خرچ کرتا ہے"۔ کیا مطلب ہے؟ فرمایا اس سے مرادوہ مال ہے جو ایک نیک شخص اپنی عزت بچانے کے لئے کسی شاعر یا چر ب زبان کو دیتا ہے۔
جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ: ← مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ← عَبْدُ الْحَمِيدِ بْنُ الْحَسَنِ الْهِلَالِيُّ، ← الْمُعَلَّى بْنُ مَهْدِيِّ، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Musnad Al Shahab · Book › (65) What a person saves from his honor is written for him with charity. · Hadith 94
