مسند الشهاب · کتاب ‹ ( 91 المؤمن من أمنه الناس على أموالهم وأنفسهم ) · حديث 130
130 - أخبرنا أبو مسلم محمد بن أحمد البغدادي ثنا عبد الله بن محمد البغوي ثنا أبو نصر التمار قال ثنا حماد عن علي بن زيد ويونس بن عبيد وحميد عن أنس بن مالك أن النبي صلى الله عليه و سلم قال Y المؤمن من أمنه الناس والمسلم من سلم المسلمون من لسانه ويده والمهاجر من هجر السوء والذي نفسي بيده لا يدخل الجنة عبد لا يأمن جاره بوائقه
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے ارشادفرمایا مومن وہ ہے جس سے لوگ امن پائیں اور مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان سلامت رہیں اور مہاجر وہ ہے جس نے برائیوں سے ہجرت کی ( گناہوں کو چھوڑا ) اور قسم ہے مجھے اس ذات کی جس کے ہاتھ میں میرے جان ہے وہ بندہ جنت میں داخل نہیں ہوگا جس کا ہمسایہ اس کے شر سے محفوظ ہیں۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ، ← عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ وَيُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ وَحُمَيْدٍ ← حَمَّادٌ، ← أَبُو نَصْرٍ التَّمَّارُ ← عبد الله بن محمد البغوي، ← أبو مسلم محمد بن أحمد البغدادي
Musnad Al Shahab · Book › (91 A believer is from the security of people over their money and themselves) · Hadith 130
