مسند الشهاب · ( فصل ) ‹ ( 618 وإياك وما يعتذر منه ) · حديث 952
952 - أخبرنا محمد بن أحمد الحايري ثنا الحسن بن علي السقطي وذو النون بن محمد التستري قالا ثنا الحسن بن عبد الله العسكري ثنا بن منيع ثنا الحسن بن راشد بن عبد ربه قال حدثني أبي عن نافع عن بن عمر قال Y جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال يا نبي الله حدثني حديثا واجعله موجزا لعلي أعيه فقال صلى الله عليه و سلم صل صلاة مودع كأنك لا تصل بعدها وايأس مما في أيدي الناس تعش غنيا وإياك وما يعتذر منه
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا اور عرض کیا یا نبی اللہ صلی ا للہ علیہ وسلم مجھے حدیث بیان کیجے (یعنی وعظ فرمائیں) اور اس وعظ کو مختصر بیان کریں تاکہ میں اس کو سمجھ سکو ں ۔ تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تو الوداع ہونے والے کی طرح نماز پڑھ گویا کہ تو نے اس کے بعد نماز نہیں پڑھنی اور جو لوگوں کے ہاتھ میں ہے اس سے بے پرواہ ہو جا تم خوشحالی کی زندگی بسر کرو گے اور ان چیزوں سے بچ کے رہنا جن کی وجہ سے آدمی کو بعد میں معذرت کرنی پڑتی ہے۔
حديثا واجعله موجزا لعلي أعيه ← يَا نَبِيَّ اللَّهِ ← جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه و سلم ← بن عُمَرَ ← نَافِعٍ ← أَبِي ← الحسن بن راشد بن عبد ربه ← بن منيع ← الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْعَسْكَرِيُّ، ← الحسن بن علي السقطي وذو النون بن محمد التستري ← محمد بن أحمد الحايري
Musnad Al Shahab · ( Season ) › (618 Beware of what he apologizes for) · Hadith 952
