مسند الشهاب · ( الجزء السادس من مسند الشهاب ) ‹ ( 496 عش ما شئت فإنك ميت ) · حديث 746
746 - أخبرنا أبو سعد أحمد بن محمد الهروي أبنا أبو عمرو أحمد بن عيسى بن النعمان الصائغ بجرجان ثنا أبو الحسن محمد بن إبراهيم بن شعيب الغازي ثنا محمد بن حميد ح وأخبرنا إبراهيم بن علي الرازي ثنا أبو بكر محمد بن أحمد بن أبي الموت المكي إملاء ثنا محمد بن إبراهيم هو الغازي ثنا عبد الصمد بن موسى القطان ومحمد بن حميد ثنا زافر بن سليمان ثنا محمد بن عيينة عن أبي حازم عن سهل بن سعد الساعدي قال Y جاء جبريل إلى النبي صلى الله عليه و سلم فقال يا محمد عش ما شئت فإنك ميت وأحبب من أحببت فإنك مفارقه واعمل ما شئت فإنك مجزي به قال القاضي أبو عبد الله محمد بن سلامة بن جعفر بن علي القضاعي وجدت الزيادة في الحديثين آتاني جبريل عليه السلام فقال يا محمد عش ما شئت فإنك ميت وأحبب من أحببت فإنك مفارقه واعمل ما شئت فإنك مجزي به ثم قال يا محمد شرف المؤمن قيامه بالليل وعزه استغناؤه عن الناس
حضرت سہل بن سعد ساعدی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک دن جبرئیل علیہ اسلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آئے اور عرض کیا اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپ زندہ رہیں جب تک چائیں بے شک اپ انتقال فرما جائیں گے آپ محبت کریں جس سے چاہیں بے شک آپ اس کو چھوڑ جائیں گے آپ عمل کریں جو چاہیں بے شک آپکو اسی کا بدلہ دیا جائے گا۔ قاضی ابوعبدالمحمد بن سلامه بن جعفر بن علی قضائی کہتے ہیں کہ میں نے ان دونوں روایتوں میں ہی اضافہ پایا۔ جبریل علیه السلام نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کی خدمت میں آئے اور عرض کیا: اے بی صلی الله علیہ وسلم آپ زندہ رہیں جب تک چاہیں بے شک آپ انتقال فرما جائیں گے۔ آپ محبت کریں جس سے چاہیں بے شک آپ اس کو چھوڑ جائیں گے۔ آپ عمل کریں۔ جو چاہیں بے شک آپ کو اس کا بدلہ دیا جائے گا۔ پھر کہا: اے مدصلی الله علیہ وسلم مومن کا شرف رات کو قیام کرتا نمازتہجید پڑھتا)۔ اور اس کی عزت لوگوں سے اس کا مستغنی ہوتا ہے۔
سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ، ← أَبِي حَازِمٍ ← مُحَمَّدُ بْنُ عُيَيْنَةَ ← زَافِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ← عبد الصمد بن موسى القطان ومحمد بن حميد ← محمد بن إبراهيم هو الغازي ← أبو بكر محمد بن أحمد بن أبي الموت المكي ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَلِيٍّ الرَّازِيُّ ← مُحَمَّدُ بْنُ حُمَيْدٍ ← أبو الحسن محمد بن إبراهيم بن شعيب الغازي
Musnad Al Shahab · (The sixth part of the datum of the shooting star) › (496 Live as you wish, you are dead) · Hadith 746
