مسند الشهاب · ( الباب الثاني ) ‹ ( 283 من جعل قاضيا فقد ذبح بغير سكين ) · حديث 395
395 - أخبرنا أبو محمد بن النحاس أنا أبو سعيد بن الأعرابي ثنا الحسن بن محمد بن الصباح الزعفراني ثنا بكر بن بكار ثنا سفيان الثوري عن زيد بن أسلم عن سعيد بن أبي سعيد عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و سلم قال Y من جعل قاضيا فقد ذبح بغير سكين هذا الحديث في فوائد بن الأعرابي وفيه فقد ذبح بغير سكين وهو في حديث الزعفراني بحذف فقد ورأيته في معجم شيوخ سفيان الثوري عن عمارة بن غزية عن سعيد المقبري عن أبي هريرة يرفعه فذكر فيه فقد
حضرت ابو ہریرہ رضی الله عنہ سے روایت ہے نبی پاک صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: جس کو قاضی کو بنا یا گیا وہ وہ بغیر چھری کے زبح کیا گیا ۔ یہ حدیث فوائد ابن الاعرابی میں ہے اس میں لفظ "فقد" ہے"تحقیق وہ بغیر چھری کے ذبح کیا گیا"اور زعفرانی روایت میں لفظ فقد حذف ہے اور میں نے اسے معجم شیوخ میں دیکھا سفیان ثوری کے عمارة بن غزیہ سے انہوں نے سعید مقبری سے انہوں حضرت ابو ہریرہ رضی الله عنہ سے مرفوع روایت کیا اور اس میں لفظ " فقد“ کا ذکر موجود ہے
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ، ← زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، ← سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ← بكر بن بكار ← الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّبَّاحِ الزَّعْفَرَانِيُّ، ← أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ ← أبو محمد بن النحاس
Musnad Al Shahab · (Chapter Two) › (283 Whoever makes a judge is slaughtered without a knife) · Hadith 395
