مسند الشهاب · ( الجزء الرابع من كتاب مسند الشهاب ) ‹ ( 295 من استعاذكم بالله فأعيذوه ومن سألكم بالله فأعطوه ومن دعاكم فأجيبوه ومن أتى إليكم معروفا فكافئوه فإن لم تجدوا فادعوا ) له حتى تعلموا أنكم قد كافأتموه · حديث 421
421 - أخبرنا عبد الرحمن بن عمر أبنا أحمد بن إبراهيم بن جامع ثنا علي بن عبد العزيز ثنا عمرو بن عون أبنا أبو عوانة عن الأعمش عن مجاهد عن بن عمر قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y من استعاذكم بالله فأعيذوه ومن سألكم بالله فأعطوه ومن دعاكم فأجيبوه ومن أتى إليكم معروفا فكافئوه فإن لم تجدوا فادعوا له حتى تعلموا أنكم قد كافأتموه
مجاہد نے حضرت ابن عمر رضی الله عنہما سے روایت کیا کہ رسول اکرم صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: جوتم سے الله کی پناہ مانگے تم اسے پناہ دو اور جو تم سے اللہ کے نام پر مانگے اسے دو، اور جوتم کو بلائے تم اس کو جواب دو (یعنی دعوت قبول کرو)اور جو تمہارے پاس بھلائی کے ساتھ آئے (یعنی تمہارے ساتھ بھلائی کرے) تم اس کا بدلہ دو، اگر تم ا(س کا بدلہ )نہ پاؤ توتم اس کے لئے دعا کرو، حتی کہ تمہیں یقین ہوجائے کہ تم نے اس کا بدلہ دے دیا ہے۔
بن عُمَرَ ← مُجَاهِدٍ ← الْاَعْمَشِ ← عمرو بن عون أبنا أبو عوانة، ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ ← عبد الرحمن بن عمر أبنا أحمد بن إبراهيم بن جامع
Musnad Al Shahab · (Part Four of the Book of Musnad Al-Shehab) › (295 Whoever seeks your help in God, then seek refuge with him, and whoever asks you with God, then give him, and whoever calls you, answer him, and whoever comes to you a favor, then reward him. · Hadith 421
