مسند الشهاب · کتاب ‹ ( 33 الزعيم غارم ) · حديث 50
50 - أخبرنا أبو محمد إسماعيل بن عمرو بن إسماعيل بن راشد الحداد المقرىء أبنا أبو محمد الحسن بن رشيق ثنا عبد السلام بن أحمد بن سهيل ثنا هشام بن عمار ثنا بن عياش ثنا شرحبيل بن مسلم قال سمعت أبا أمامه يقول سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول في خطبته عام حجة الوداع Y العارية مؤداة والمنحة مردودة والدين مقضي والزعيم غارم
ابن عیاش ،شرجیل بن مسلم کہتے ہیں میں نے حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے سنا وہ کہتے ہیں میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خطبہ حجتہ الوداع میں فرما تے ہوئے سنا کہ مستعار(وقتی طور پر ادھار) لی ہوئی چیز واپس کی جا ئے اوردودھ پینے کے لئے مستعارلی گئی (اونٹنی یا بکری) واپس کی جا ئے اور ضامن پر تاوان (جرمانہ )ڈالا جا ئے گا۔
أَبَا أُمَامَةَ، ← شُرَحْبِيلَ بْنِ مُسْلِمٍ ← بن عياش ← هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، ← عبد السلام بن أحمد بن سهيل
Musnad Al Shahab · Book › (33 Leader Garm) · Hadith 50
