مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 390 جبلت القلوب على حب من أحسن إليها وبغض من أساء إليها ) · حديث 599
599 - أخبرنا أبو بكر محمد بن أحمد الأصبهاني أبنا أبو سعيد الحسن بن علي الفقيه وأبو عباد ذو النون بن محمد الصائغ قالا ثنا الحسن بن عبد الله بن سعيد العسكري حدثني أحمد بن إسحاق التمار ثنا زيد بن أخزم ثنا بن عائشة ثنا محمد بن عبد الرحمن رجل من قريش قال كنت عند الأعمش فقيل إن الحسن بن عمارة ولي المظالم فقال الأعمش يا عجبا من ظالم ولي المظالم ما للحائك من الحائك والمظالم فخرجت فأتيت الحسن بن عمارة فأخبرته فقال علي بمنديل وأثواب فوجه بها إليه فلما كان من الغد بكرت إلى الأعمش فقلت أجري الحديث قبل أن يجتمع الناس يعني فأجريت ذكره فقال بخ بخ هذا الحسن بن عمارة زان العمل وما زانه فقلت بالأمس قلت ما قلت واليوم تقول هذا فقال دع هذا عنك حدثني خيثمة عن عبد الله أن النبي صلى الله عليه و سلم Y قال جبلت القلوب على حب من أحسن أليها وعلى بغض من أساء إليها
محمد بن عبدالرحمان قریش کا ایک آدمی تھااس نے ہمیں بیان کیا کہ میں عمش کے پاس تھا ۔ پس کہا گیا : بے شک حسن بن عمارہ مظالم کا سرپرست بن گیا ہے تو اعمش نے کہا ایسے ظالم شخص پر تعجب ہے کہ وہ مظالم کا سرپرست بنا دیا گیا متکبر کا متکبرانہ چال اور مظالم کیا ہیں ؟ پس میں نے حسن بن عمارہ کے پاس آکر اس بات کو اس کو خبر دی ۔ تو اس نے مجھے تولیہ اور کچھ کپڑے دیکر اس کی طرف بھیجا تو میں کل صبح اعمش کے پاس گیا تو لوگوں کے جمع ہونے سے پہلے میں نے اس کو بات بتائی اور اس کا ذکر کیا تو وہ کہنے لگے ۔ شاباش ، شاباش حسن بن عمارہ نے تو عمل کو زینت بخشی ہے ( یعنی اعمش اس کی تعریف کرنے لگے ) تو میں نے کہا کہ آپ نے کل فلاں فلاں بات کہی تھی۔ اعمش نے کہا کہ تم اس بات کو چھوڑو خیشمہ نے ہمیں عبداللہ سے حدیث بیان کی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : فطری طور پر دل اس شخص کی محبت پر پیدا کیے گئے ہیں جو اس کی طرف احسان کرے اور اس کے بعض پر پیدا کیے گئے ہیں جو اسکی طرف برائی کرے۔
كنت عند الأعمش فقيل ← محمد بن عبد الرحمن رجل من قريش ← بن عائشة ← زَيْدُ بْنُ أَخْزَمَ، ← أحمد بن إسحاق التمار ← الْحَسَنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدٍ الْعَسْكَرِيُّ، ← أبو عباد ذو النون بن محمد الصائغ ← أبو بكر محمد بن أحمد الأصبهاني أبنا أبو سعيد الحسن بن علي الفقيه
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (390) Hearts are conquered with love for those who do good to them and hatred for those who offend them. · Hadith 599
