مسند الشهاب · ( الباب الرابع ) ‹ ( 411 أقل من الدين تكن حرا وأقل من الذنوب يهن عليك الموت وانظر في أي نصاب تضع ولدك فإن العرق دساس ) · حديث 638
638 - أخبرنا أبو محمد عبد الرحمن بن عمر التجيبي أبنا أحمد بن محمد بن زياد ثنا أحمد بن محمد بن بكر بن خالد بن يزيد ثنا أبي محمد بن بكر بن خالد بن يزيد ثنا عبيد الله بن العباس بن الربيع الحارثي من أهل نجران اليمن بعرفات ثنا محمد بن عبد الرحمن البيلماني عن أبيه عن بن عمر قال سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم يقول وهو يوصي رجلا Y يا فلان أقل من الدين تكن حرا وأقل من الذنوب يهن عليك الموت وانظر في أي نصاب تضع ولدك فإن العرق دساس
محمد بن عبدا لرحمان بیلمانی نے اپنے والد سے اس نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اکرم صلی علیہ وسلم کو ایک شخص کو نصیحت کرتے ہوئے سنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے : اے فلاں! تم قرض کو کم کرو تم آزاد ہو جاؤ گے اور تم گناہ کم کرو تجھ پر موت آسان ہو جائے گی اور تم اس بات کا جائزہ لو کہ تم اپنی اولاد کو کونسے نصآب ( یعنی رحم) میں رکھنے لگے ہو کیونکہ رگ اثر انداز ہوتی ہے ۔تم تقویٰ اختیار کرو تم لوگوں میں سب سے زیادہ عبادت گزار ہو جاؤ گے اور تم قناعت اختیار کرو تم لوگوں میں سب سے زیاد شکر گزار ہو جاؤ گے لوگوں کے لیے وہ چیز پسند کرو جو تم اپنے لیے پسند کرتے ہوتم کامل مومن ہو جاؤ گے اور جو تیرا پڑوسی ہے تم اس پڑوسی کے ساتھ اچھا سلوک کرو تم کامل مسلمان ہو جاؤ گے۔
بن عُمَرَ ← أَبِيهِ ← محمد بن عبد الرحمن البيلماني ← عبيد الله بن العباس بن الربيع الحارثي من أهل نجران اليمن بعرفات ← أَبِي مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرِ بْنِ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ، ← أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكْرِ بْنِ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ
Musnad Al Shahab · (Chapter 4) › (411 Less than debt, be free, and less sins, death pertains to you, and look at what quorum you put your child in, because race is intrusive) · Hadith 638
