مسند الشهاب · ( الباب الثالث الجزء الخامس من مسند الشهاب ) ‹ ( 399 طوبى لمن طاب كسبه وصلحت سريرته وكرمت علانيته وعزل عن الناس شره طوبى لمن عمل بعلمه ) · حديث 615
615 - أخبرنا أبو محمد عبد الرحمن بن عمر التجيبي ثنا أحمد بن محمد بن زياد الأعرابي ثنا عبيد بن شريك البزار ثنا داود بن أبي إياس سنة عشرين ومئتين ثنا إسماعيل بن عياش عن المطعم بن المقدام وعنبسة بن سعيد بن غنيم الكلاعي عن نصيح العنسي عن ركب المصري قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y طوبى لمن تواضع في غير منقصة وذل في نفسه في غير مسكنة وأنفق من مال جمعه في غير معصية وخالط أهل الفقه والحكمة ورحم أهل الذل والمسكنة طوبى لمن طاب كسبه وصلحت سريرته وكرمت علانيته وعزل عن الناس شره طوبى لمن عمل بعلمه وأنفق الفضل من ماله وأمسك الفضل من قوله
حضرت رکب مصری رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا مبارک بادی ہے اس شخص کے لیے جو بغیر کسی نقص وعیب ہونے کے عاجزی کرتا ہے اور اپنے آپ کو بغیر فقر ومحتاجی کے حقیر و کمتر سمجھتا ہے اور اس مال کو خرچ کرتا ہے جو اس نے جمع کیا بغیر گناہ اور ناجائز ذرائع کے اور رحم کرتا ہے اہل غربت اور ناداروں پر اور اہل علم و اہل فراست کے ساتھ میل جول رکھتا ہے مبارک بادی ہے اس کے لیے جو اپنی کمائی کو پاک رکھتا ہے اور اپنی سیرت کو سنوارتا ہے اور جس کا ظاہر باعزت ہے اور جسکی تنہائی کے شر سے لوگ محفوظ ہیں اور مبارک بادی ہے اس کے لیے جو اپنے علم کے ساتھ عمل کرتا ہے اور اپنا اضافی مال الل کے لیے خرچ کردیتا ہے اور فضول بات کو روک لیتا ہے ( یعنی زبان کی حفاظت کرتا ہے )
رَكْبٍ الْمِصْرِيِّ ← نَصِيحٍ الْعَنْسِيِّ، ← المطعم بن المقدام وعنبسة بن سعيد بن غنيم الكلاعي ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، ← داود بن أبي إياس سنة عشرين ومئتين ← عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ الْبَزَّارُ، ← أحمد بن محمد بن زياد الأعرابي ← أبو محمد عبد الرحمن بن عمر التجيبي
Musnad Al Shahab · (Part Three, Part Five from the datum of the shooting star) › (399 Blessed is the one whose earnings are good, his bed is set right, his publicness is honored, and his evil is isolated from people. Blessed is he who works with his knowledge) · Hadith 615
