مسند الشهاب · ( الباب السابع ) ‹ ( 648 إن عذاب هذه الأمة جعل في دنياها ) · حديث 1000
1000 - أخبرنا أبو عبد الله محمد بن الفضل الفراء أبنا العباس بن محمد الرافقي ثنا هلال بن العلاء ثنا حسين بن داود ثنا أبو بكر بن عياش حدثني أبو حصين عن أبي بردة قال كنت جالسا عند عبيد الله بن زياد فجعل يختلف إليه برؤوس الخوارج كلما جيء برأس قلت إلى النار قال فقال عبد الله بن يزيد يعني الخطمي ألا تعلم يا بن أخي أني سمعت رسول الله صلى الله عليه و سلم Y يقول إن عذاب هذه الأمة جعل في دنياها
ابو بردہ بیان کرتے ہیں : میں نے عبیدہ اللہ بن زیادہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا اتنے میں خوارج کے سردار کو لایا گیا (یا قتل کے بعد ان کا سرلائے گئے ) جب بھی کوئی سردار (یا ان کا سر) لایا جاتا تو میں کہتا یہ بھی جہنم میں گیا ۔ چنانچہ حضرت عبداللہ بن یزید یعنی خطمی نے کہا کہ اے میرے بھتیجے کیا تو نہیں جانتا کہ میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ارشاد فرماتے ہوئے سنا بے شک اس امت کا عذاب (سزا ) اسکی دنیا میں ہی مقرر کر دی گئی ہے ۔
أَبِي بُرْدَةَ، ← أَبُو حُصَيْنٍ، ← أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ، ← حسين بن داود ← هِلَالُ بْنُ الْعَلَاءِ ← أبو عبد الله محمد بن الفضل الفراء أبنا العباس بن محمد الرافقي
Musnad Al Shahab · (Chapter Seven) › (648 The torment of this nation was placed in its world) · Hadith 1000
