مسند الشهاب · ( الجزء السادس من مسند الشهاب ) ‹ ( 540 ما ينتظر أحدكم من الدنيا إلا غنى مطغيا ) · حديث 823
823 - أخبرنا محمد بن أبي سعيد المروزي أبنا زاهر بن أحمد الفقيه ثنا أبو جعفر محمد بن معاذ ثنا الحسين بن الحسن بن حرب ثنا عبد الله بن المبارك ثنا معمر عمن سمع المقبري يحدث عن أبيه عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه و سلم قال Y ما ينتظر أحدكم من الدنيا إلا غنى مطغيا أو فقرا منسيا أو مرضا مفسدا أو هرما مفندا أو موتا مجهزا أو الدجال فالدجال شر غائب ينتظر أو الساعة فالساعة أدهى وأمر
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی ایک دنیا کا انتظار نہیں کرتا مگر سرکش امیر یا بھلا دینے والا فقر یا فاسد کر دینے والی بیماری یا مخبوط الحواس کر دینے والا بڑھاپا ، جلد رخصت کرنے والی موت ، یا دجال جو غائب شر ہے اور اس کا انتظار کیا جاتا ہے یا قیامت اور قیامت تو بہت ہی سخت اور کڑوی ہے ۔ وضاحت : ۔ ایک روایت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا سات باتوں کے آنے سے پہلے نیک اعمال کرنے میں جلدی کرو کیا تم بھلا دینے والے فقر کا انتظار کرتے ہو یا سرکش کر دینے والی امیری یا فاسد کر دینے والی بیماری یا مخبوط الحواس کر دینے والا بڑھاپا جلد رخصت کرنے والی موت یا دیال جو غائب شر ہے اور اسکا انتظار کیا جاتا ہے یا قیامت اور قیامت تو بہت ہی سخت اور کڑوی ہے۔
النبي صلى الله عليه و سلم ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِيهِ ← الْمَقْبُرِيِّ، ← معمر عمن ← عَبْدُ اللهِ بْنُ الْمُبَارَکِ ← الحسين بن الحسن بن حرب ← أبو جعفر محمد بن معاذ ← محمد بن أبي سعيد المروزي أبنا زاهر بن أحمد الفقيه
Musnad Al Shahab · (The sixth part of the datum of the shooting star) › (540 What one of you awaits from the world but rich and oppressive) · Hadith 823
