مسند الشهاب · ( الباب الرابع ) ‹ ( 405 قاربوا وسددوا ) · حديث 626
626 - أخبرنا أبو محمد عبد الرحمن بن عمر التجيبي أبنا أحمد بن إبراهيم بن جامع السكري ثنا علي بن عبد العزيز قراءة عليه قال ثنا بن الأصبهاني ثنا شريك عن الأعمش عن أبي صالح عن أبي هريرة قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y قاربوا وسددوا فإن أحدكم لن ينجيه العمل فقيل ولا أنت يا رسول الله قال ولا أنا إلا أن يتغمدني الله منه برحمة
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ایک دوسرے کے قریب ہو جاؤ اور سیدھی راہ پر قائم رہو کیونکہ تم میں سے کوئی ایسا نہیں ہے جس کا عمل اسے نجات دلا سکے(صحابہ کرام) نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کیا آپ کو بھی نہیں ( عمل نجات نہیں دلا سکے گا!) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : مجھے بھی نہیں مگر یہ کہ اللہ کریم کی رحمت نے مجھے ڈھانپ لیا ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← اَبِیْ صَالِحٍ ← الْاَعْمَشِ ← شَرِيکٍ ← بن الأصبهاني ← عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ
Musnad Al Shahab · (Chapter 4) › (405 approached and struck) · Hadith 626
