مسند الشهاب · ( الجزء الرابع من كتاب مسند الشهاب ) ‹ ( 306 من كظم غيظا وهو يقدر على إنفاذه ملأه الله أمنا وإيمانا ) · حديث 437
437 - أخبرنا عبد الرحمن بن عمر التجيبي أبنا أحمد بن محمد بن زياد ثنا أبو سعيد عبد الرحمن بن محمد بن منصور الحارثي ثنا عبد الرحمن بن مهدي قال ثنا بشر بن منصور عن محمد بن عجلان عن سويد بن وهب عن رجل من أبناء أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم عن أبيه قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم Y من كظم غيظا وهو يقدر على إنفاذه ملأه الله أمنا وإيمانا ومن ترك لبس ثوب جمال وهو يقدر عليه قال بشر أحسبه قال تواضعا كساه الله حلة الكرامة ومن زوج لله توجه الله تاج الملك
سوید بن وہب نے ایک آدی سے ابنائے اصحاب نبی سے اس نے اپنے والد سے روایت کیا وہ کہتے ہیں رسول کریم صلی الله علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: جوشخص غصے پر قابو پالے، اور وہ اس کو نافذ کرنے پرقدرت بھی رکھتا ہو۔ الله تعالی اس کو امن وایمان سے بھر دے گا اور جو شخص خوبصورت اور عمده لباس چھوڑ دے حالانکہ وہ اس پر قدرت رکھتا ہو۔ (بشر کہتے ہیں کہ میرا خیال ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: الله تعالی کے لیے تواضع اور عاجزی کرتے ہو (خوبصورت لباس کو چھوڑ دے) تو الله تعالی اس کو عزت کی پوشاک پہنائے گا ، اور جو شخص الله تعالی کے لیے عاجزی کرے گا الله تعالی اس کو شاہی تاج پہنائے گا۔
أَبِيهِ ← رجل من أبناء أصحاب رسول الله صلى الله عليه و سلم ← سُوَيْدِ بْنِ وَهْبٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، ← بِشْرُ بْنُ مَنْصُورٍ ← عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ ← أبو سعيد عبد الرحمن بن محمد بن منصور الحارثي ← عبد الرحمن بن عمر التجيبي أبنا أحمد بن محمد بن زياد
Musnad Al Shahab · (Part Four of the Book of Musnad Al-Shehab) › (306 Whoever suppresses anger and is able to carry it out, God will fill him with security and faith) · Hadith 437
