مسند الشهاب · ( الجزء السادس من مسند الشهاب ) ‹ ( 472 أفشوا السلام وأطعموا الطعام ) · حديث 719
719 - أخبرنا هبة الله بن إبراهيم الخولاني أبنا عبد الله بن أحمد بن طالب البغدادي ثنا إبراهيم بن عبد الصمد الهاشمي ثنا محمد بن عبد الله بن يزيد المقري ثنا أبي عن عوف بن أبي جميلة زرارة بن أوفى عن عبد الله بن سلام قال Y لما قدم رسول الله صلى الله عليه و سلم المدينة انجفل الناس إليه فكنت فيمن أتاه فلما رأيت وجهه عرفت أنه غير وجه كذاب فسمعته يقول أيها الناس أفشوا السلام وأطعموا الطعام وصلوا الأرحام وصلوا بالليل والناس نيام تدخلوا الجنة بسلام
حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ عنہ جب رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ طیبہ تشریف لائے تو لوگ تیزی سےآپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہونے میں بھی ان لوگوں میں شامل تھا۔ جب میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا چیره . اقدس و یکھا تو میں بیان کیا کہ یہ کی جھونے کا چہرہ نہیں ہے پس میں نے آپ صلی الله علیہ وسلم کے ارشادفرماتے ہوئے سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم سلام کو عام کرو ،لوگوں کو کھانا کھلاؤ۔ صلہ بھی کرو، جب لوگ رات کو سوتے ہوۓہوں۔ اس وقت نماز (تہجد) پڑھو تم سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ گے۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ سَلاَمٍ ← عوف بن أبي جميلة زرارة بن أوفى ← أَبِي ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ الْهَاشِمِيُّ
Musnad Al Shahab · (The sixth part of the datum of the shooting star) › (472 Spread peace and feed food) · Hadith 719
