مسند الشهاب · ( الباب الرابع ) ‹ ( 422 قل الحق وإن كان مرا ) · حديث 651
651 - أخبرنا أبو محمد عبد الرحمن بن عمر التجيبي ثنا أبو مروان عبد الملك بن يحيى بن شاذان ثنا جعفر بن محمد الفريابي ثنا إبراهيم بن هشام بن يحيى بن يحيى الغساني ثنا أبي عن جدي عن أبي إدريس الخولاني عن أبي ذر قال Y دخلت المسجد فإذا رسول الله صلى الله عليه و سلم جالس وحده فجلست إليه فقلت وذكر حديثا طويلا فيه قل الحق وإن كان مرا
حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں مسجد میں داخل ہوا و رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تنہا تشریف فرما تھے پس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھ گیا اور میں نے عرض کیا (پھر راوی نے ) نے اک طویل حدیث پاک بیان فرمائی اس میں یہ بھی نہ کرکیا( نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا) کہ تو حق بات کہہ اگرچہ وہ کڑوی لگے ۔ اللہ تعالیٰ سے ڈرو اور اچھے اخلاق سے ملوتو تم جہاں کہیں بھی ہو ہر حال میں اللہ سے ڈرو اور اگر کوئی گناہ ہو جائے تو اس کے فورا بعد نیکی کرو تو وہ نیکی اس گناہ کو مٹادے دی اور تم لوگوں کے ساتھ اچھے اخلاق سے ملو
اَبِیْ ذَرٍّ ← أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ، ← جَدِّي، ← أَبِي ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ هِشَامِ بْنِ يَحْيَى بْنِ يَحْيَى الْغَسَّانِيُّ ← جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْفِرْيَابِيُّ ← أبو مروان عبد الملك بن يحيى بن شاذان ← أبو محمد عبد الرحمن بن عمر التجيبي
Musnad Al Shahab · (Chapter 4) › (422 Say the truth even if it is bitter) · Hadith 651
