مسند الشهاب · کتاب ‹ ( 231 القضاة ثلاثة قاضيان في النار وقاض في الجنة ) · حديث 317
317 - أخبرنا عبد الرحمن بن عمر الصفار أبنا أحمد بن محمد بن زياد ثنا الفضل بن يزيد الجعفي ثنا إبراهيم بن الحكم بن ظهير ثنا أحمد بن الفرات عن محارب عن بن عمر قال قال رسول الله صلى الله عليه و سلم القضاة Y ثلاثة قاضيان في النار وقاض في الجنة قاض قضى بغير ما أنزل الله فهو في النار وقاض قضى بالهوى فهو في النار وقاض قضى بما أنزل الله فهو في الجنة
حضرت ابن عمر رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول پاک صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: قاضی تین قسم کے ہوتے ہیں دو دوزخی اور ایک جنتی۔ ایک وہ قاضی جس نے فیصلہ کیا اللہ کے نازل کردہ حکم کے بغیر (کتاب اللہ کے خلاف فیصلہ کیا) ده دوزخ میں ہوگا۔ وہ قاضی جس نے اپنی خواہشات کے ساتھ فیصلہ کیا وہ بھی جہنم میں ہوگا ، وہ قاضی جس نے اللہ کے نازل کرده حکم (قرآن کے) مطابق فیصلہ دیا وہ جنت میں ہوگا۔
بن عُمَرَ ← مُحَارِبٍ ← أَحْمَدُ بْنُ الْفُرَاتِ، ← إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَكَمِ بْنِ ظُهَيْرٍ ← الفضل بن يزيد الجعفي ← عبد الرحمن بن عمر الصفار أبنا أحمد بن محمد بن زياد
Musnad Al Shahab · Book › (231 Judges are three judges in Hell and one judge in Heaven) · Hadith 317
