مسند الشهاب · ( الجزء الثامن من مسند الشهاب ) ‹ ( 720 إنك لا تدع شيئا اتقاء الله إلا أعطاك الله خيرا منه ) · حديث 1135
1135 - أخبرنا محمد بن أبي سعيد ثنا زاهر بن أحمد أبنا محمد بن معاذ أبنا الحسين بن الحسن أبنا سعيد بن سليمان أبنا سليمان بن المغيرة عن حميد بن هلال عن أبي قتادة وأبي الدهماء قالا أتينا على رجل من أهل البادية فقال Y أخذ بيدي رسول الله صلى الله عليه و سلم فعلمني مما علمه الله فكان مما حفظته عنه إنك لا تدع شيئا اتقاء الله إلا أعطاك الله خيرا منه
حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ اور حضرت ابو دہما رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں ہم لوگ دیہات کے ایک آدمی کے پاس گئے ۔ اس دیہاتی روایت کرتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے وہی سکھانے لگے جو اللہ نے ان کو سکھایا تھا ۔ میں نے جو کچھ ان سے سیکھا وہ یہ تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا بے شک تو اللہ کی ناراضگی سے بچنے کے لیے جس چیز کو چھوڑے گا اللہ تعالیٰ تجھے اس سے بہتر عطا کرے گا۔
Musnad Al Shahab · (The eighth part of the datum of the shooting star) › (720 You do not leave anything to fear God unless God gives you better than it) · Hadith 1135
